بہاولپور میں اجتماعی زیادتی اور تشدد کی شکار لڑکی دم توڑ گئی

NEWS خبریں

بہاولپور میں اجتماعی زیادتی اور تشدد کی شکار لڑکی دم توڑ گئی
SOCIALIZED RAPECHILDRENS RIGHTSVIOLENCE AGAINST WOMEN
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

24 سالہ سیماب کو نوکری کا جھانسا دے کر اجتماعی زیادتی کا شکار بنایا گیا اور اس پر شدید تشدد کیا گیا۔ اس کے گردے بھی فیل ہوچکے تھے اور آخر کار وہ دم توڑ گئی۔

بہاولپور: نوکری کے نام پر اجتماعی زیادتی اور بے پناہ تشدد کا شکار بننے والی 24 سالہ سیماب دم توڑ گئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق انتہائی تشویش ناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال میں زیر علاج 24 سالہ سیماب نے دم توڑ دیا۔ سیماب کو نوکری کا جھانسا دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ اس پر شدید تشدد بھی کیا گیا تھا، جس کی وہ دورانِ علاج تاب نہ لاکر دم توڑ گئی۔ ملزمان 12 روز قبل 24 سالہ سیماب کو تشویش ناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال کی ایمرجنسی میں چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔ متاثرہ لڑکی کے

ورثا کے مطابق سیماب کے جسم کے مختلف حصوں پر تیزاب ڈالا گیا تھا جب کہ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے جسم پر تشدد کے گہرے نشانات پائے گئے اور اس کے گردے بھی فیل ہوچکے تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بہاولپور میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی اور شدید تشدد کی وجہ سے اس کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ذمے دار ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SOCIALIZED RAPE CHILDRENS RIGHTS VIOLENCE AGAINST WOMEN JUSTICE PUNJAB

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

4 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی اور تشدد کے بعد دم توڑ گئی4 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی اور تشدد کے بعد دم توڑ گئیبہاولپور میں نوکری کے جھانسے کے تحت 4 سالہ سیماب کو اجتماعی زیادتی اور بے پناہ تشدد کا شکار بننے کے بعد وہ وکٹوریہ اسپتال میں زیر علاج رہی جہاں اچانک دم توڑ گئی۔ سیماب کے جسم پر تیزاب ڈالنے اور شدید تشدد کے آثار پائے گئے ہیں، اس کے گردے بھی فیل ہوچکے تھے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے لڑکی قتل، شوہر گرفتارلاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے لڑکی قتل، شوہر گرفتارملزم جنید نے اپنی بیوی انیقہ پر بیلٹ اور پائپ سے تشدد کیا، مقتولہ دوران علاج دم توڑ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »

ساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیساہیوال میں لڑکے کے دوستوں کی نئی نویلی دلہن سے اجتماعی زیادتیلڑکے اور لڑکی نے محبت کی شادی کی، دوستوں نے ڈیرے پر لے جاکر کر کمرے میں بند کیا، لڑکی کی حالت تشویشناک
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردیحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
مزید پڑھ »

جائیداد، گاڑی خریدنے پر پابندی کی تجویز: ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے سے کون سا طبقہ متاثر ہو گا؟جائیداد، گاڑی خریدنے پر پابندی کی تجویز: ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے سے کون سا طبقہ متاثر ہو گا؟حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بل میں فائلرز اور نان فائلرز کی بجائے اہل اور نا اہل افراد کی کیٹیگری متعارف کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:21:31