لاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے لڑکی قتل، شوہر گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے لڑکی قتل، شوہر گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ملزم جنید نے اپنی بیوی انیقہ پر بیلٹ اور پائپ سے تشدد کیا، مقتولہ دوران علاج دم توڑ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گھریلو ناچاکی پر بیوی کو تشدد کر کے قتل کرنے والے سفاک شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

واقعے کے بعد ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے نوٹس لے کر ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان سے رپورٹ طلب کی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم جنید عرصہ دراز سے مقتولہ کو تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا، اطلاع ملنے پر بروقت کاروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کیلیے ملزم کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ: سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارسیالکوٹ: سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتارمقتولہ زارہ کی ساس صغراں نے دوران تفتیش بتایا کہ نوید نےلاش کے ٹکڑے کیے
مزید پڑھ »

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافاتڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافاتساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور اس کو اکاؤنٹ میں پیسے بھی بھیجتا تھا
مزید پڑھ »

مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمیمشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں کمیاسموگ میں کمی کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن کے اسکول آج سے کھلیں گے
مزید پڑھ »

لاہور میں کچرا پھینکنے پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحقلاہور میں کچرا پھینکنے پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحقکچرا پھینکنے پر معمولی جھگڑا ہوا پھر تین ملزمان نے مل کر 65 سالہ پڑوسی کو تشدد کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج
مزید پڑھ »

امریکی شہری نے بال کٹوانے پر گل فرینڈ کی جان لے لیامریکی شہری نے بال کٹوانے پر گل فرینڈ کی جان لے لیپنسلوینیا میں بینجمن گوئل نامی شخص کو پولیس نے گرل فرینڈ کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

13 سالہ گھریلو ملازمہ پر شوہر اور بیوی کا تشدد13 سالہ گھریلو ملازمہ پر شوہر اور بیوی کا تشددتشدد کرنے والے گھر کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:57:51