4 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی اور تشدد کے بعد دم توڑ گئی

Breaking News خبریں

4 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی اور تشدد کے بعد دم توڑ گئی
TRAUMAVIOLENCEACID ATTACK
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

بہاولپور میں نوکری کے جھانسے کے تحت 4 سالہ سیماب کو اجتماعی زیادتی اور بے پناہ تشدد کا شکار بننے کے بعد وہ وکٹوریہ اسپتال میں زیر علاج رہی جہاں اچانک دم توڑ گئی۔ سیماب کے جسم پر تیزاب ڈالنے اور شدید تشدد کے آثار پائے گئے ہیں، اس کے گردے بھی فیل ہوچکے تھے۔

لڑکی کے جسم کے مختلف حصوں پر تیزاب ڈالا گیا، گردے فیل ہو چکے تھے، ورثا اور اسپتال ذرائع نے تصدیق کردیبہاولپور: نوکری کے نام پر اجتماعی زیادتی اور بے پناہ تشدد کا شکار بننے والی 4 سالہ سیماب دم توڑ گئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق انتہائی تشویش ناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال میں زیر علاج 24 سالہ سیماب نے دم توڑ دیا۔ سیماب کو نوکری کا جھانسا دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ اس پر شدید تشدد بھی کیا گیا تھا، جس کی وہ دورانِ علاج تاب نہ لاکر دم توڑ...

ملزمان 12 روز قبل 24 سالہ سیماب کو تشویش ناک حالت میں وکٹوریہ اسپتال کی ایمرجنسی میں چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔متاثرہ لڑکی کے ورثا کے مطابق سیماب کے جسم کے مختلف حصوں پر تیزاب ڈالا گیا تھا جب کہ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے جسم پر تشدد کے گہرے نشانات پائے گئے اور اس کے گردے بھی فیل ہوچکے تھے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بہاولپور میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی اور شدید تشدد کی وجہ سے اس کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی...

مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ذمے دار ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

TRAUMA VIOLENCE ACID ATTACK JUSTICE CHILD RIGHTS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے لڑکی قتل، شوہر گرفتارلاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے لڑکی قتل، شوہر گرفتارملزم جنید نے اپنی بیوی انیقہ پر بیلٹ اور پائپ سے تشدد کیا، مقتولہ دوران علاج دم توڑ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »

سرکس میں کام کرنے والی آسٹریلوی لڑکی کے ایک دن میں دو عالمی ریکارڈسرکس میں کام کرنے والی آسٹریلوی لڑکی کے ایک دن میں دو عالمی ریکارڈ23 سالہ لڑکی نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایریل ہوپ سمرسالٹ اور دیر تک ایریل ہوپ پر کندھے کے سہارے لٹکنے کے ریکارڈ بنائے
مزید پڑھ »

کراچی میں فلیٹ سے انجینئر کی گلا کٹی لاش ملی، اہلیہ شامل تفتیشکراچی میں فلیٹ سے انجینئر کی گلا کٹی لاش ملی، اہلیہ شامل تفتیشمقتول کی شناخت 35 سالہ راہول کمار ولد راج کمار کے نام سے کی گئی
مزید پڑھ »

دمشق کے قریب اجتماعی قبر دریافت، ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہدمشق کے قریب اجتماعی قبر دریافت، ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہ2013 سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگ ہیں جنہیں تشدد کر کے ان اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

فرانس میں شوہر نے بیوی کو جنسی زیادتی کے دلدل میں ڈال دیافرانس میں شوہر نے بیوی کو جنسی زیادتی کے دلدل میں ڈال دیافرانس کی عدالت نے ایک 72 سالہ شوہر کو 50 سے زائد افراد کے ساتھ اپنی بیوی کو جنسی زیادتی کے جرم میں مجرم قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہزاروں لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی خاتون: ’میرے گھر والوں سے کہا گیا کہ تمہاری بیٹی کی شادی نہیں ہو گی‘ہزاروں لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی خاتون: ’میرے گھر والوں سے کہا گیا کہ تمہاری بیٹی کی شادی نہیں ہو گی‘پوجا شرما انڈیا کی وہ باہمت نوجوان لڑکی کہ جس نے سماج اور صدیوں سے چلے آنے والے رسم و رواج سے ٹکر لی اور اپنی زندگی کے مقصد کو آگے بڑھایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 17:10:37