بہت جلد عید سری نگر اور لداخ میں منائیں گے وزیراعظم آزاد کشمیر نے اعلان ...

پاکستان خبریں خبریں

بہت جلد عید سری نگر اور لداخ میں منائیں گے وزیراعظم آزاد کشمیر نے اعلان ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

'بہت جلد عید سری نگر اور لداخ میں منائیں گے' وزیراعظم آزاد کشمیر نے اعلان کردیا

"بہت جلد عید سری نگر اور لداخ میں منائیں گے" وزیراعظم آزاد کشمیر نے اعلان ...مظفر آباد وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ کروناوباء، مظلوم کشمیریوں اور پی آئی اے سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے عوام الناس عید روایتی انداز کے بجائے اس سال عید سادگی سے منائے۔ ان کا کہنا تھاکہ مسلمان کےلئے دو ہی راستے ہیں یا شہادت یا آزادی۔ 9 ماہ سے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں محصور کشمیری عوام کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ بہت جلد سری نگر ، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہت جلد سری نگر، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر - ایکسپریس اردوبہت جلد سری نگر، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر - ایکسپریس اردومظلوم کشمیریوں، کورونا وبا اور طیارہ حادثے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے عید سادگی سے منائی جائے، خصوصی پیغام
مزید پڑھ »

ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، عید سادگی سے گزاریں: چوہدرہ شجاعت حسینایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، عید سادگی سے گزاریں: چوہدرہ شجاعت حسینپاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہنا ہے کہ ایسی عید پہلے کبھی نہیں دیکھی، عید سادگی سے گزاریں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ ...پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ ...' پی ٹی آئی کے انتخابی دعوﺅں کے مطابق بہت سارے استعفے آجانا چاہیے تھے، یہ انتقام کے سوا کچھ نہیں کیونکہ۔۔۔' قمر زمان قائرہ نے ایسی بات کہہ دی کہ تحریک انصاف کے کارکنان بھی سوچ میں پڑ جائیں گے
مزید پڑھ »

کراچی طیارہ سانحے پر دل بہت غمگین ہے، نواز شریفکراچی طیارہ سانحے پر دل بہت غمگین ہے، نواز شریفسابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا دل آج کے کراچی طیارہ سانحے پر بہت غمگین ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گیپنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی
مزید پڑھ »

حکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہحکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہکورونا وائرس کی وباء سے بچنے کے لیے خیبر پختون خوا کی حکومت کے بعد حکومتِ پنجاب نے بھی اس سال عید الفطرسادگی سے منانے کا فیصلہ کر لیاہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 13:58:41