بینک سے رقم نکالنے والا گھر کے اندر ریکارڈ وقت میں لٹ گیا

پاکستان خبریں خبریں

بینک سے رقم نکالنے والا گھر کے اندر ریکارڈ وقت میں لٹ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بینک سے رقم نکالنے والا گھر کے اندر ریکارڈ وقت میں لٹ گیا ARYNewsUrdu

کے علاقے گارڈن میں ایک شہری بینک سے رقم نکالنے کے بعد گھر آیا تو لٹیروں نے اسے چالیس سیکنڈ کے اندر لوٹ کر رقم سے محروم کر دیا، جب کہ اس دوران شہری کی معصوم بیٹی حیرانگی سے یہ واقعہ دیکھتی رہ گئی۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی، ڈکیتی کا یہ واقعہ گارڈن تھانے کی حدود میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں پیش آیا، جس میں 3 ملزمان 40 سیکنڈ میں واردات کر کے فرار ہو گئے۔فوٹیج میں ملزمان کو سڑک سے اپارٹمنٹ کے اندر داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے، اطلاعات کے مطابق متاثرہ شہری اردو بازار میں بینک سے رقم لے کر نکلا تھا، ملزمان نے بینک سے شہری کا تعاقب کیا، انھوں نے ماسک اور ہیلمٹ پہن رکھے...

ادھر پولیس نے ملزمان کی موٹر سائیکل کا نمبر بھی حاصل کر لیا ہے، تاہم اس کے باوجود پولیس ملزمان تک پہنچنے میں تاحال ناکام ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کی رپورٹ ہے کہ کراچی میں شہریوں کو 5 ہزار سے زائد گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور موبائل فون سے محروم کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردوپنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوبھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہپنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعپیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:46