خبر کی تفصیل پڑھیں:
پشاور:بی آرٹی پشاور منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے لئے درد سر بن گیا۔ میگا پراجیکٹ میں تبدیلیوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، منصوبہ کے پی سی ون میں تیسری بار تبدیلی زیر غور ہے۔ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پی سی ون میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔بی آرٹی حکام کے مطابق منصوبے کی پی سی ون میں پہلے بھی دوبار تبدیلی ہو چکی ہے۔ پشاور کے میگا پراجیکٹ میں تبدیلیوں کا سلسلہ ابھی تک نہیں رک سکا اور تیسری مرتبہ منصوبہ کے پی سی ون میں تبدیلی کی جارہی...
بی آرٹی کے پہلے پی سی ون میں منصوبہ کی لاگت کاتخمینہ 58ارب لگایا گیا تھا تاہم 49ارب روپے کی منظوری دی گئی تھی جس کے بعد منصوبہ کا دوسرا پی سی ون تیار کیا گیا جس میں منصوبہ کی لاگت 66ارب روپے تک پہنچ گئی تاہم اب تیسری مرتبہ منصوبہ کے پی سی ون میں تبدیلی کی جارہی ہے اور ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دو سے تین ارب روپے کی رقم لی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پشاور میں ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کے احکامات کے باوجود ڈیڑھ سال بعد بھی پشاور کی ٹریفک کے لیے منصوبہ بندی نہیں کی جاسکی
مزید پڑھ »
پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتارپشاور:حاجی کیمپ اڈہ سےافغان خاتون دہشت گردکوگرفتار کرلیاگیا ،خاتون بارودی مواد لاہور منتقل کر رہی تھی ، بارودی مواد ریموٹ کنٹرول کے ذریعے استعمال ہونا تھا۔
مزید پڑھ »
پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد - ایکسپریس اردوخاتون کی نشاندہی پر مزید افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے ہے، پولیس
مزید پڑھ »
آسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقینآسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین TheRealPCB WasimKhan PAKvsAUS Defeat Nation Patience Cricket Sports
مزید پڑھ »
آسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقینآسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبرکی تلقین Pakistan PAKvsAUS Whitewash WaseemKhan Lost Cricket pid_gov ImranKhanPTI captainmisbahpk waqyounis99 AzharAli_ TheRealPCB TheRealPCBMedia ICC CricketAus
مزید پڑھ »