لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پسماندہ علاقوں کی ترقی کی راہ میں کسی کو حائل ہونے کی اجازت نہیں دوں گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردا ر عثما
ن بزدار نے اپنے بیان میں کہا عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے، ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر پیش
رفت کی خود نگرانی کروں گا، ترقی پسماندہ علاقوں کے لوگوں کا حق ہے اور ہماری حکومت یہ حق دور دراز علاقوں میں رہنے والوں کو لوٹا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزداربھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 2 دن میں دوسری ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر غور - ایکسپریس اردووزیراعظم کے وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزرا کی کارکردگی پر سوالات
مزید پڑھ »
حکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجابحکومت کا صرف ایک پلان ہے اور وہ ہےعوام کی خوشحالی اورملک کی ترقی:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان اور غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم - ایکسپریس اردوکوئی شک نہیں کہ آپ دونوں نے توہین عدالت کی ضرور ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
خیبرپختونخواسے سینٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل ہوگاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخواسے سینٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل ہوگا،پی
مزید پڑھ »