تھائی لینڈ میں جعلی خبریں کرونا وائرس سے متعلق خوف پھیلانے لگیں

پاکستان خبریں خبریں

تھائی لینڈ میں جعلی خبریں کرونا وائرس سے متعلق خوف پھیلانے لگیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

بنکاک: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں سوشل میڈیا پر چین کے کرونا وائرس سے متعلق پھیلنے والی 75 فیصد خبریں جعلی ہیں ان جعلی خبروں کی وجہ سے ملک میں خوف پھیلایا جانے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں جعلی خبریں درد سر بنی ہوئی ہیں، جہاں پر کچھ ممالک ان پر تدارک کے لیے سخت قوانین متعارف کرائے ہیں جبکہ کچھ ممالک ان خبروں سے چھٹکارے کے لیے سخت ترین قوانین لا رہے ہیں، چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں اپنے پنجھے گاڑھ چکا ہے، کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں چین کے بعد تھائی لینڈ میں تیزی سے پھیلتی جا رہی ہیں، جہاں پر ان خبروں کو روکنے کے لیے مختلف طریقے اپنا جا رہے...

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیجیٹل معیشت کے وفاقی وزیر کی طرف سے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں، ان اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سوشل میڈیا پر چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے متعلق 75 فیصد خبریں جعلی ہیں۔ بنکاک پوسٹ کے مطابق ڈیجیٹل معیشت کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ چین میں ایسی 43 خبریں پکڑی گئی ہیں جو کرونا وائرس سے متعلق ہیں، ان میں سے 33 خبریں جعلی اور بے بنیاد ہیں، ایک خبر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے جبکہ 9 خبریں ایسی تھیں جن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔

ان جعلی خبروں سے نمٹنے کے لیے حکومت نے گزشتہ روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا، جس میں حکومتی ایجنسیاں، ادارے، پرائیویٹ سیکٹر سمیت دیگر لوگوں نے شرکت کی اور اس اجلاس میں جعلی خبروں سے متعلق غور کیا گیا، اجلاس میں اس چیز پر بھی غور کیا گیا کہ کس طرح جعلی خبروں کو روکا جا سکے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلکرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کی قربت نے چینی شہری کو بھی کورونا وائرس کا شکار بنا دیا۔بیجنگ : کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ساتھ 15 سیکنڈ کھڑے رہنا چینی شہری کو مہنگا پڑگیا، چند لمحوں میں مذکورہ شہری بھی مہلک ترین وائرس کا
مزید پڑھ »

بیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقلبیجنگ:کرونا سے متاثرہ خاتون سے ٹکراؤ، وائرس شہری میں منتقل Beijing China CoronavirusOutbreak Woman Transmitted InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »

پاکستان سے فرار ہوکر افغانستان میں چھپنے والے طالبان رہنما پراسرار حملے میں ہلاکپاکستان سے فرار ہوکر افغانستان میں چھپنے والے طالبان رہنما پراسرار حملے میں ہلاککابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سے فرار ہوکر افغانستان میں چھپنے والے طالبان رہنما
مزید پڑھ »

کے پی جامعات میں دو سال میں 4 کروڑ سے زائد کی مالی بے قاعدگیکے پی جامعات میں دو سال میں 4 کروڑ سے زائد کی مالی بے قاعدگیپشاور: خیبر پختون خوا کی جامعات میں 2014 سے 2016 کے دوران 4 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگی کا انکشاف ہوا ہے، جس پر گورنر کے پی نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کے پی کی یونی ورسٹیز میں مالی بے قاعدگیوں سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئی ہیں، جن میں ا
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی دن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمیکراچی میں ایک ہی دن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے چھ سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی، کراچی میں ایک ہی دن میں کتوں کے کاٹنے سے 47افراد زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں چھ سالہ بچی کو آوارہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے، سربراہ بیت ال
مزید پڑھ »

بہاولپور میں سول اسپتال کے وارڈ سے نومولود بچہ اغواءبہاولپور میں سول اسپتال کے وارڈ سے نومولود بچہ اغواءنومولود کو وارڈ سے کون اٹھا کر لے گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:23