بہاولپور میں سول اسپتال کے وارڈ سے نومولود بچہ اغواء

پاکستان خبریں خبریں

بہاولپور میں سول اسپتال کے وارڈ سے نومولود بچہ اغواء
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

نومولود کو وارڈ سے کون اٹھا کر لے گیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

پنجاب کے شہر بہاولپور کے سول اسپتال کے این آئی سی یو وارڈ سے 6روزکا نومولود بچہ اغواء کرلیا گیا ۔

ڈاکٹرز کے مطابق یاسمین نامی خاتون نے 6روز قبل سول اسپتال میں ایک بیٹے اور ایک بیٹی کو جنم دیا تھا دونوں بچے کمزور پیدا ہوئے تھے جبکہ پیدا ہونے والی بچی جاں بحق ہوگئی تھی،نومولود بچے کو کمزور ہونے کے باعث این آئی سی یو وارڈ میں رکھا گیا تھا ۔ گزشتہ رات بچے کے لواحقین فارمیسی سے دوائی لینے گئے تو نامعلوم خاتون نومولود کو اٹھالے گئی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول ہوگئی۔

پولیس کے مطابق نامعلوم خاتون نے بچے کے لواحقین سے اسپتال میں دوستی کررکھی تھی اور موقع ملنے پر نومولود کو اغواء کرکے لے گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرنائی میں کشمیر ریلی میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم برآمد - ایکسپریس اردوہرنائی میں کشمیر ریلی میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم برآمد - ایکسپریس اردومسجد کے اندر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی
مزید پڑھ »

ایوان صدر میں تقریب میں پہلی قطار میں سیٹ نہ ملنے پر زرتاج گل غصے میں آ گئیں اور پھر کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئیایوان صدر میں تقریب میں پہلی قطار میں سیٹ نہ ملنے پر زرتاج گل غصے میں آ گئیں اور پھر کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئیاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان صدر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافہسعودی عرب میں کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافہسعودی عرب میں کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافہریاض: سعودی عرب کے نجی اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں سنہ 2019 کے دوران اضافہ دیکھا گیا اور رواں برس مزید اضافہ متوقع ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے نجی اداروں میں سنہ 2019 کے دوران سعودی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدریپی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں کوئ
مزید پڑھ »

مقبوضہ بیت المقدس میں کار حملے میں 15 اسرائیلی فوجی زخمی - ایکسپریس اردومقبوضہ بیت المقدس میں کار حملے میں 15 اسرائیلی فوجی زخمی - ایکسپریس اردوحملہ آور کار میں سوار تھا جو باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:19