بنکاک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے متعلق تھائی لینڈ میں جعلی خبریں پھیلانے پر سکیورٹی اداروں نے مزید چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک شخص کو ضلع تمبن سے گرفتار کیا جبکہ دوسرے کو بین پو سے پکڑا گیا، تیسرے شخص کو چینگ مائی سے دھرا گیا، چوتھے شخص کو ضلع نان پو سے حراست میں لیا گیا۔ اس وقت یہ تعداد بیس سے زائد ہے۔
اس سے قبل تھائی لینڈ کی ڈیجیٹل معیشت کے سوسائٹی وزیر نےاے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جن دو افراد کو گرفتار کیا گیا ان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ دونوں پر کمپیوٹر کرائم ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔گرفتار ہونے والے دونوں افراد میں سے ایک جعلی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر پھیلا رہا تھا جبکہ دوسرا جعلی فیس بک پوسٹ کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا تھا۔ گرفتار ہونے والے دونوں شہریوں نے جعلی خبروں کے حوالے سے اپنا جرم قبول کر لیا...
خبر رساں ادارے ’بنکاک پوسٹ‘ کے مطابق گرفتار ہونے والے چاروں افراد نے کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں کے پھیلانے سے متعلق اعتراف کر لیا ہے۔ جو خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی تھیں دراصل یہ کرونا وائرس کی نہیں بلکہ سوائن فلو کی تھی جن کے بارے میں سوشل میڈیا پر بتایا جا رہا تھا کہ کرونا وائرس تھائی لینڈ میں تیزی سے پھیل رہی ہے، جس بیماری کے بارے میں خبریں پھیلائی جا رہی ہیں یہ بیماری نو سال قبل 2011ء میں سامنے آئیں تھیں۔ڈیجیٹل معیشت کے وزیر کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق ہم الرٹ ہیں اور...
واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں ایک قانون منظور کیا گیا ہے جس کے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والے کیخلاف کمپیوٹر کرائم ایکٹ کا مقدمہ درج کیا جائے گا اور سات سال سزا کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ چار ہزار بھات جرمانہ کیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئیامریکا سے گم ہونے والی انگوٹھی 47 سال بعد فن لینڈ سے مل گئی US Finland Ring Found After47Years
مزید پڑھ »
خاتون نے خود کو کرونا وائرس سے بچانے کیلئے حیران کن لباس زیب تن کر لیابیجنگ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس اب دنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکا ہے لیکن اس جان لیوا وائرس
مزید پڑھ »
گوگل سے بھی پہلے ڈیٹا کی مدد سے امیر ہونے والا شخصہیرمن ہولیرتھ نامی موجد کے خاندان کو جس مشین کی سمجھ نہیں آئی اس کے مدد سے بظاہر بے کار ڈیٹا کو مفید بنایا جانے لگا۔ یہاں تک کہ اب اسے تیل جتنی اہمیت دی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »
حلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلانحلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلان AleppoAirport 2012Year
مزید پڑھ »