خاتون نے خود کو کرونا وائرس سے بچانے کیلئے حیران کن لباس زیب تن کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

خاتون نے خود کو کرونا وائرس سے بچانے کیلئے حیران کن لباس زیب تن کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بیجنگ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس اب دنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکا ہے لیکن اس جان لیوا وائرس

کا مرکز چین ہے جہاں ہر شخص اس خطرناک وائرس سے بچنے کے لیے تقریباً ہر قسم کی احتیاطی تدابیر اختیار کررہا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک چینی خاتون چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے مقامی ہسپتال آئیں اور اس دوران انہیں عجیب و غریب حالت میں دیکھا گیا۔خاتون کو ہسپتال میں ایک زرافہ کے کاسٹیوم میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پیئر ویڈیو پر جاری کی گئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی خاتون نے زرافے کا کاسٹیوم پہنا ہوا ہے اور وہ ہسپتال میں گھومتی ہوئے نظر آرہی...

چینی میڈیا کے مطابق جب خاتون سے پوچھا گیا کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا تو ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلنے سے قبل ہی میرے والد سانس سے متعلق کسی بیماری میں مبتلا ہوئے تھے اور وہ ہسپتال میں زیرِ علاج تھے جب کہ ان کے گھر میں ایک ماسک موجود تھا جس کی تاریخ میعاد ختم ہو چکی تھی۔خاتون کا کہنا تھا کہ اس وقت انہیں کوئی بھی ماسک دکان سے نہیں مل رہا تھا جس کے بعد انہوں نے زرافے جیسا کاسٹیوم پہننے کا سوچا۔ ہسپتال کے اسٹاف نے خاتون کے اس عجیب و غریب لباس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ڈال دی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیاچین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیاچین:کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیا China CoronaVirus Pets Fear InfectiousDisease
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیاکرونا وائرس کا خوف، مالک نے بلی کا حلیہ بگاڑ دیابیجنگ: چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے ناول کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مزید نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔کرونا وائرس نے دنیا بھر کو خوف زدہ کررکھا ہے، عالمی ادارہ صحت کے تحت طبی ماہرین اس وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کی کوشش کرر
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیاکرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

جعلی پیر نے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ ہائوں پر دہکتے ہوئے انگارے رکھ دیےجعلی پیر نے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ ہائوں پر دہکتے ہوئے انگارے رکھ دیےمنچن آباد(آئی ا ین پی ) جعلی پیرنے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ پائوں پر انگارے رکھ دیے،
مزید پڑھ »

خاتون نے پولیس افسر کا بازو چبا ڈالاخاتون نے پولیس افسر کا بازو چبا ڈالادبئی: اماراتی خاتون نے بیٹے کو گرفتاری سے بچانے کے لیے پولیس افسر کا بازو چبا ڈالا۔اماراتی میڈیا کے مطابق واقعہ الورقع علاقے میں پیش جہاں الرشیدہ پولیس کی پارٹی 22 سالہ نوجوان کو گرفتار کرنے کے لیے پہنچی تو اسے ملزم اور والدہ کی جانب سے مزاحمت کا سام
مزید پڑھ »

بھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قراربھارتی ریاست بہار میں کرونا وائرس کے مریض کی خبر جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فیس بک پر ایک پوسٹ سینکڑوں مرتبہ شیئر کی جا رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست بہار کے علاقے پرنیا میں کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، یہ دعویٰ جعلی اور بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 17:09:10