دورانِ سماعت بیرسٹر اعتزاز احسن اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور عدالتی معاون پیش ہوئے۔ DailyJang
جسٹس بابر ستار نے بیرسٹر اعتزاز احسن، رضا ربانی، مخدوم علی خان اور بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا کو عدالتی معاونین مقرر کیا تھا۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان بھی عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے دلائل دیتے ہوئے استدعا کی کہ معاملہ سپریم کورٹ میں بھی زیرِ سماعت ہے، سپریم کورٹ میں زیرِ بحث سوالات پر فیصلے کا انتظار کر لیا جائے۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے بنیادی حقوق کا معاملہ ہے، حکومت چیف جسٹس کی مشاورت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کیسے بنا سکتی ہے؟ حکومت چیف جسٹس سے مشاورت کرتی اور وہ ججز نامزد کرتے۔جسٹس بابرستار نے کہا کہ آپ کو 4 ہفتے کا ٹائم دیتے ہیں، آپ ہمارے 5 سوالات پر ہی معاونت کریں، معاملہ بعد میں سپریم کورٹ ہی جانا ہے، ہو سکتا ہے ہم کوئی فیصلہ دیں تو وہ سپریم کورٹ کے لیے معاون ہو۔عدالتِ عالیہ نے سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آڈیو لیکس تحقیقات: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتوی11:24 AM, 19 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16
مزید پڑھ »
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتویسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتوی ہو گئی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکموزیراعظم شہباز شریف نے یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت کرتے ہوئے اس میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا
مزید پڑھ »
کراچی میں بیوہ اور شیرخوار بیٹے کے قتل کا معمہ حل - ایکسپریس اردوبیوہ و بیٹے کے قتل میں مرحوم شوہر کے دوست کا بیٹا ملوث نکلا
مزید پڑھ »
جنگی جہاز پی این ایس شاہجہان اور ٹیپو سلطان پاک بحریہ کے بیڑے میں شاملجنگی جہاز پی این ایس شاہجہان اور ٹیپو سلطان پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل PakNavy PNS Shahjahan TipuSultan PakistanNavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی یونان کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیرِ اعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »