جاگے ہیں مخدوم خسرو بختیار بھی!!!!!!

پاکستان خبریں خبریں

جاگے ہیں مخدوم خسرو بختیار بھی!!!!!!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

جاگے ہیں مخدوم خسرو بختیار بھی!!!!!! اسحاق ڈار کی اقتصادی پالیسی پائیدار نہیں تھی،سابقہ حکومت جب آئی ایم ایف کے پاس گئی تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بہت کم تھا AkramChaudhry IshaqDar imf_pakistan IMFNews PTIofficial KhusroBakhtyar NAofPakistan pid_gov

پالیسی پائیدار نہیں تھی،سابقہ حکومت جب آئی ایم ایف کے پاس گئی تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بہت کم تھا۔ یہ وقت معیشت پر سیاست کرنے کا نہیں ہے، ہماری معیشت جن چیلنجز کی گھنٹی دکھا رہی ہے وہ لمحہ فکریہ ہے۔ ہمیں ملک کو دس سال کی پالیسی دینی چاہیے، موجودہ اور آئندہ کی معاشی صورتحال پرپالیسی بنانے کے لیے خصوصی فنانس کمیٹی کی تشکیل ہونی چاہیے۔ یہ وقت ہوش کرنے کا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کو معاشی معاملات پر ایک ہونا پڑیگا۔ستائیس ملین ٹن گندم کی اس سال ضرورت ہوگی یہ آئندہ سال مزید بڑھ جائیگی جبکہ پیدوار کے...

جاگے ہیں مخدوم خسرو بختیار بھی جب مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ ایک ایک چیز کی کئی مرتبہ قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے حکومت کہیں نظر نہیں آتی۔ آٹے کی ہول سیل میں خرید و فروخت یہ بتاتی ہے کہ آٹے کی قیمت بڑھ چکی ہے۔ یعنی حکومت تسلیم کر چکی ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کی معیشت انیس سو سینتالیس سے ہی خراب ہے جب بھی کوئی حکومت آتی ہے تو اسکی نظر میں معیشت ڈوب چکی ہوتی ہے جبکہ جانے والے اس کی مضبوطی کے دعوے کر رہے ہوتے ہیں۔ ہر کوئی یہی دعوے کرتا ہے کہ اس نے آسمان سے تارے توڑے ہیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ کوئی بھی حکومت عوام کا طرز زندگی بلند کرنے اور اسے ریلیف فراہم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔بات یہ ہے کہ پاکستان کے عوام کی قسمت خراب ہے کہ ملک کے حکمران تو بدلتے رہے لیکن عوام کے حالات نہیں بدل سکے۔ معیشت کی بہتری یا خرابی میں سب سے بڑے سٹیک ہولڈر عوام...

رہی بات یوٹیلیٹی سٹورز کی تو شاید حکومت یہ نہیں جانتی کہ یہ سٹورز تو خود وینڈرز کے اربوں روپے کے مقروض ہیں ان کی اپنی ساکھ اور کارکردگی سوالیہ نشان ہے جو پہلے ہی وینڈرز کو ادائیگیاں نہیں کر سکے وہ کیا اب انکے پاس وینڈرز کے بل کلیئر کرنے کے لیے فنڈز موجود ہیں اور ہم ان مقروض یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مہنگائی پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ کتنے فیصد لوگ ان سٹوروں پر چیزیں خریدنے جا سکتے ہیں نہ وہاں معیار کا خیال رکھا جاتا ہے نہ ہر شہری وہاں پہنچ سکتا ہے تو یہ کیسا نظام ہے جس کے ذریعے ریلیف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈے پکاتے ہوئے یہ احتیاطیں کرنا نہ بھولیں - Food - Dawn Newsانڈے پکاتے ہوئے یہ احتیاطیں کرنا نہ بھولیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »

ان ہاؤس تبدیلی سے بھی نظام نہیں چلے گا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسیان ہاؤس تبدیلی سے بھی نظام نہیں چلے گا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی سے بھی نظام نہیں چلے گا، مسائل کا واحد حل نئے انتخابات ہیں۔
مزید پڑھ »

ایک سال میں کوئی معیشیت ٹھیک نہیں کرسکتا، خسروبختیارایک سال میں کوئی معیشیت ٹھیک نہیں کرسکتا، خسروبختیاراسلام آباد: وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ایک سال میں کوئی معیشیت ٹھیک نہیں کرسکتا۔ وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی خسرو بختیار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے
مزید پڑھ »

ٹریفک حادثے نے پولش شخص کی بینائی لوٹا دی، ڈاکٹر حیرانٹریفک حادثے نے پولش شخص کی بینائی لوٹا دی، ڈاکٹر حیرانٹریفک حادثے نے پولش شخص کی بینائی لوٹا دی، ڈاکٹر حیران Poland RoadAccident Man EyeSight
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ امن مشن کانگو: پاکستانی خواتین کوتمغوں سےنوازا گیااقوام متحدہ امن مشن کانگو: پاکستانی خواتین کوتمغوں سےنوازا گیااقوام متحدہ امن مشن کانگو: پاکستانی خواتین کوتمغوں سےنوازا گیا SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:56