جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟ - Opinions - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟ - Opinions - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

وہ موقع جب مہنگائی کی شرح 25 فیصد کی بلند ترین سطح سے 10 فیصد تک آگئی

تقریباً 2 دہائیوں میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح بلندیوں کو چھونے لگی ہے۔

کچھ عرصے بعد مہنگائی کی شرح میں دوبارہ اضافہ ہوا لیکن 2002ء میں پاکستان جب دوسرے آئی ایم ایف پروگرام کی طرف بڑھا تو مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر کمی آگئی۔ اس پروگرام کا دورانیہ 3 برس ہونا تھا لیکن 2004ء میں ہی پاکستان کی جانب سے اسے اس وقت ختم کردیا گیا جب جنرل مشرف کو محسوس ہوا کہ چونکہ تمام اہداف پہلے ہی حاصل کرلیے گئے ہیں اس لیے ملک کو پروگرام کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے بعد اگست 2008ء میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد کی بلند ترین سطح تک پہنچ...

2013ء تک جب ملک ایک بار پھر آئی ایم ایف پروگرام کی طرف گیا تب مہنگائی کی شرح پہلے ہی تیزی سے نیچے آرہی تھی۔ اس کے باوجود شرح سود کو ایک طویل عرصے تک 9 فیصد تک برقرار رکھا گیا تاکہ سیلز ٹیکس کی شرح، بجلی کے نرخوں میں اضافے اور زرِمبادلہ کی شرح میں کمی کے ذریعے کسی حد تک متوقع مہنگائی کے دباؤ پر قابو پایا جاسکے۔

لیکن پھر یہ شرح اسی سطح پر برقرار رہی۔ اگلے چند ماہ تک کے لیے افراطِ زر کی شرح بلند سطح پر برقرار رہی اور مالی سال کے اختتام تک افراطِ زر کی شرح ماہانہ اوسط 7 فیصد سے کچھ زائد رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب تک متعلقہ ادارے ٹھیک نہیں ہوں گے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا،سپریم کورٹجب تک متعلقہ ادارے ٹھیک نہیں ہوں گے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا،سپریم کورٹ'ہم نہیں چاہتے کوئی ایسی بات کہہ دیں جس سے نقصان ہو' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

جو کچھ راستے میں آتا ہے سب توڑ دیں،ریلوے کی ہاﺅسنگ سوسائٹیز ہوں یا پٹرول پمپ سب گرائیں،چیف جسٹس پاکستان کے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں ریمارکسجو کچھ راستے میں آتا ہے سب توڑ دیں،ریلوے کی ہاﺅسنگ سوسائٹیز ہوں یا پٹرول پمپ سب گرائیں،چیف جسٹس پاکستان کے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں ریمارکسکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن اور
مزید پڑھ »

جب بیبون نے شیر کے بچے کیساتھ 'لائن کنگ' کی یاد تازہ کردی - Amazing - Dawn Newsجب بیبون نے شیر کے بچے کیساتھ 'لائن کنگ' کی یاد تازہ کردی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

سام سنگ کا نیا موبائل کیسا ہوگا؟ کمپنی کی غلطی سے سب سامنے آگیاسام سنگ کا نیا موبائل کیسا ہوگا؟ کمپنی کی غلطی سے سب سامنے آگیاسیؤل: اسمارٹ فون بنانے والے معروف کمپنی سام سنگ نے اپنے نئے آنے والے ماڈل ایس 20 کے ڈیزائن اور نام کی تصدیق کردی۔یاد رہے کہ سام سنگ کی جانب سے نئے فونز 11 فروری کو سان فرانسسکو میں ہونے والے ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرائے جانے ہیں البتہ اس سے قبل ہ
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے بڑے انعام والی گھڑدوڑ ہفتے کو سعودیہ میں ہوگی۔دنیا کی سب سے بڑے انعام والی گھڑدوڑ ہفتے کو سعودیہ میں ہوگی۔دنیا کی سب سے بڑے انعام والی گھڑدوڑ ہفتے کو سعودیہ میں ہوگی۔ SaudiArabia HorseRace MostExpensive Championship Riyadh EquestrianClub KingSalman KSAMOFA saudiarabia
مزید پڑھ »

راشد لطیف بھی عمر اکمل کے حق میں بول پڑے، سب کو حیران کر دیاراشد لطیف بھی عمر اکمل کے حق میں بول پڑے، سب کو حیران کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف بھی عمر اکمل کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:45:35