جب نوسرباز سونے کے تاجر کو گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویر والے نوٹ دے گئے

پاکستان خبریں خبریں

جب نوسرباز سونے کے تاجر کو گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویر والے نوٹ دے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

انڈین شہر احمد آباد میں سونے کے تاجر میہول ٹھاکر نے یہ شکایت درج کرائی کہ انھیں دو افراد نے ایسے جعلی کرنسی نوٹوں کا استعمال کرتے ہوئے دھوکہ دیا جن پر گاندھی کی جگہ انوپم کھیر کی تصویر ہے۔

یہ جعلی نوٹ نہ صرف انوپم کھیر کی تصویر بلکہ ریزرو بینک آف انڈیا کی جگہ ریسول بینک آف انڈیا کے لیے بھی بحث کا موضوع ہے’لو کر لو بات۔ پانچ سو کے نوٹ پر گاندھی جی کی تصویر کی جگہ میری تصویر؟ کچھ بھی ہو سکتا ہے!‘

ان لوگوں نے بقیہ 30 لاکھ روپے ادا کرنے کا وعدہ کیا لیکن اس سے قبل کہ وہ اسے لے کر آتے اور جوشی کو یہ معلوم ہوتا کہ وہ نوٹ جعلی ہیں وہ نوسرباز سونا لے کر غائب ہو چکے تھے۔ انھوں نے کہا کہ ’ملزم نے صرافہ بازار کے تاجر کو دھوکہ دینے کا منصوبہ بنایا۔ یہاں تک کہ کورئیر فرم جہاں سونا فراہم کیا گیا وہ بغیر کسی رجسٹرڈ کرایہ کے معاہدے کے جعلی تھی۔ انھوں نے دکان کرائے پر لی تھی اور وہاں کورئیر فرم کا جعلی بورڈ لگا دیا تھا جبکہ مالک مکان سے ایک دو دن میں کرایہ کے معاہدے پر دستخط کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ انھوں نے جو کرنسی نوٹ دیے وہ جعلی تھے جس پر انوپم کھیر کی تصویریں تھیں۔‘

اگرچہ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ ہے لیکن پولیس ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج کا سہار لے رہی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔29 تاریخ کو اداکار انوپم کھیر نے اپنے سوشل میڈیا پر اس کے متعلق جو ٹویٹ کیا اس پر ایک ہزار سے زیادہ تبصرے آ چکے ہیں۔ ریزرو بینک آف انڈیا کی ویب سائٹ کے مطابق انڈین حکومت نے سب سے پہلے 1949 میں ایک روپے کے نوٹ کا نیا ڈیزائن تیار کیا تھا۔ اب آزاد ہندوستان کے لیے علامتوں کا انتخاب کرنا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متنازعہ ویب سیریز پر بھارتی حکومت کا ایکشن، نیٹ فلکس ہیڈ طلبمتنازعہ ویب سیریز پر بھارتی حکومت کا ایکشن، نیٹ فلکس ہیڈ طلبتنازعہ اس وقت شروع ہوا جب سیریز میں ہائی جیکرز کی شناخت کے حوالے سے غلط تصویر کشی کی گئی
مزید پڑھ »

بولنگ میں 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ اسٹرائیکس مارنے کے ریکارڈ کی کوششبولنگ میں 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ اسٹرائیکس مارنے کے ریکارڈ کی کوششویڈیو سمیت دیگر شواہد ریکارڈ کی تصدیق کے لیے ادارے کو جمع کرا دیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیاانگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیاسرفراز جیسے عمر رسیدہ کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں، ہیڈکوچ
مزید پڑھ »

امریکا: ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیاامریکا: ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیاسرجری کے دوران ڈاکٹرز نے ولیم کی تلی کی جگہ جگر نکال دیا جس کی وجہ سے کافی خون ضائع ہوا اور ولیم کی موت واقع ہوگئی: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلانانگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلانبائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی انجرڈ فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ اسکواڈ میں شامل
مزید پڑھ »

غزہ کے 22 ہزار زخمی عمر بھر صحت یاب نہیں ہوسکیں گے، عالمی ادارۂ صحتغزہ کے 22 ہزار زخمی عمر بھر صحت یاب نہیں ہوسکیں گے، عالمی ادارۂ صحتزیادہ تر کے اعضاء کاٹنے پڑے, کچھ کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور کسی کو دماغی چوٹیں آئیں اور متعدد بری طرح جھلس گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:55:23