جب پاکستان کے 25 فوجی جوان امریکی فوجیوں کو بچاتے ہوئے شہید ہوئے

پاکستان خبریں خبریں

جب پاکستان کے 25 فوجی جوان امریکی فوجیوں کو بچاتے ہوئے شہید ہوئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اقوامِ متحدہ کی تاریخ کا ناقابل فراموش دن۔۔۔ اس دن آخر ہوا کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: معروف صحافی اور کالم نگار حامد میر اپنے کالم “شکریہ جناب انتونیو” میں لکھتے ہیں کہ 1960 میں جب کانگو کو بیلجیم سے آزادی ملی تو اس افریقی ملک میں خانہ جنگی شروع ہو گئی تھی۔

انہوں نے اپنی تحریر میں بتایا گیا کہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پیس مشنز کے دوران 5 جون 1993ء کا دن ناقابل فراموش ہے، جب صومالیہ کے شہر موغا دیشو میں پاکستان کے 24 فوجی جوان امریکی فوجیوں کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ تحریر کے مطابق امریکی فوج نے باغیوں کی سرکوبی کیلئے آپریشن شروع کیا تو غلط حکمتِ عملی کے باعث جانی نقصان اٹھایا۔ اس لڑائی میں امریکا کے 19، پاکستان کے 25 اور ملائیشیا کا ایک فوجی اپنی جان سے گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے بڑھتے ہوئے جارحارنہ رویہ پر سخت تشویش ہے، وزیر خارجہبھارت کے بڑھتے ہوئے جارحارنہ رویہ پر سخت تشویش ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کیساتھ ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان امن عمل کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ پر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر شیئر کرنے پر تنقید - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ پر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر شیئر کرنے پر تنقید - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ آپ پاکستان کے سپر اسٹار ہیں سگریٹ نوشی کی تشہیر نہ کریں، یاسر حسین
مزید پڑھ »

”نعیم الحق نے آخری ایام میں عمران خان کو بار بار ملنے کا پیغام بھیجا اور جب وزیراعظم ملنے پہنچے تو وہ کہنے لگے کہ اس شخص کو معاف کر دیں “ وہ شخص کون تھا ؟ سینئر صحافی نے بتا دیا”نعیم الحق نے آخری ایام میں عمران خان کو بار بار ملنے کا پیغام بھیجا اور جب وزیراعظم ملنے پہنچے تو وہ کہنے لگے کہ اس شخص کو معاف کر دیں “ وہ شخص کون تھا ؟ سینئر صحافی نے بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق گزشتہ روز
مزید پڑھ »

مردان پولیس نے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،بھاری مقدار میں بارودی مواد سمگل کرنے کی کوشش ناکاممردان پولیس نے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،بھاری مقدار میں بارودی مواد سمگل کرنے کی کوشش ناکاممردان (ڈیلی پاکستان آن لائن) مردان پولیس نے تباہی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجیوں کو ’نقلی خواتین‘ کے ذریعے ورغلایا گیااسرائیلی فوجیوں کو ’نقلی خواتین‘ کے ذریعے ورغلایا گیااسرائیل کے فوجی حکام کے مطابق عسکریت پسند گروہ حماس نے درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز پر خواتین کی تصویریں بھیج کر انہیں ہیک کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 18:04:23