جج وقت پر فیصلہ نہ کرے تو قاصد اور اس میں کوئی فرق نہیں، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

جج وقت پر فیصلہ نہ کرے تو قاصد اور اس میں کوئی فرق نہیں، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

عدلیہ میں خواتین ججوں کی تعداد میں اضافے کو یقینی بنانا ہوگا، نامزد چیف جسٹس ChiefJustice Multan Lahore DawnNews

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ججوں کو بروقت فیصلے اور وکلا کی تربیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں کوئی سوچ نہیں سکتا تھا کہ عدالت میں بدمزگی کا واقعہ پیش آئے لیکن اب حالات ایسے نہیں رہے۔

اپنے ماضی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے نے کہا کہ ‘سردار عبدالطیف کھوسہ ہماری کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے اور اب بھی کافی چیزوں میں کپتان ہیں اور مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہیں’۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ‘میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اس وقت اچھا ماحول تھا، سینئر اور جونیئر کے درمیان پیار، شفقت، استاد اور شاگرد اور اچھا احترام تھا اور جن ججوں کے سامنے ہم پیش ہوتے تھے وہ بڑے مخلص اور پڑھے لکھے ہوتے...

انہوں نے کہا کہ زیادہ مقدمات کے باعث جج صاحبان وکلا کوزیادہ وقت نہیں دے پاتے جبکہ نئے وکلا زیادہ ہیں اور ان کی رہنمائی کے لیے سینئر وکلا بھی کم ہیں اس لیے جس کی دو سال کی بھی پریکٹس ہے اس کے ساتھ بھی 7 جونیئرز چل رہے ہوتے ہیں۔تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘لا کالجوں میں صورت حال یہ ہے کہ جس نے فرسٹ ایئر پاس کیا اور سیکنڈ ایئر میں جاتا تو اس کو کہتے ہیں آپ فرسٹ ایئر کو پڑھائیں گے تو آپ کی فیس معاف ہوگی اس طرح سیکنڈ ایئر کا طالب فرسٹ ایئر کو پڑھاتا...

چیف جسٹس نے آخر میں کہا کہ ‘یہ سخت باتیں ہیں لیکن میں آئیندہ اس حیثیت میں ملتان، اپنے گھر نہیں آسکوں لیکن میں کسی بھی حیثیت سے اپنے گھر آتا رہوں گا’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘پاکستان جیسے ملک میں جینڈر پرسپیکٹیو کے حوالے سے ویمن ججوں کا کردار نہایت اہم ہے جہاں ملکی آبادی کا تقریباًنصف حصہ خواتین پرمشتمل ہے’۔نامزد چیف جسٹس نے کہا کہ ‘سپریم کورٹ سمیمت تقریباً 3 ہزار سے زائد جج ہیں اور دستیاب اعداد وشمار کے مطابق ان میں خواتین ججوں کی تعداد تقریباً 500 ہے جو معاملے کو تشویش ناک ظاہر کررہا ہے کیونکہ یہ ان کی آبادی کے مطابق نہیں ہے’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے مناسب وقت میں بہتر فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشیعدالت نے مناسب وقت میں بہتر فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشیعدالت نے مناسب وقت میں بہتر فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت قرارآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت قرار‘ساڈا باجوہ آوے ای آوے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates VeenaMalik BajwaExtention
مزید پڑھ »

کیا وقت چل رہا!کیا وقت چل رہا!کیا وقت چل رہا، کیا سرکسیں لگی ہوئیں، پرویز مشرف غداری کیس، فیصلہ چھوڑیں، وقت کیا کیا دکھا جاتا ہے، کل پرویز مشرف، نواز شریف پر مقدمے چلا رہے... کالم پڑھئے: (IrshadBhatti336) تحریر: ارشاد بھٹی DailyJang
مزید پڑھ »

حکومتی مشینری میں جوڑ توڑ، اب وزیراعلیٰ بزدار کے پرفارم کرنے کا وقت بھی آ گیا ؟حکومتی مشینری میں جوڑ توڑ، اب وزیراعلیٰ بزدار کے پرفارم کرنے کا وقت بھی آ گیا ؟لاہور( نسیم شاہد) اب اگر ہم اس بات پر خوش ہو جاتے ہیں کہ پنجاب میں نئے چیف سیکرٹری اور آئی
مزید پڑھ »

بینک سے رقم نکالنے والا گھر کے اندر ریکارڈ وقت میں لٹ گیابینک سے رقم نکالنے والا گھر کے اندر ریکارڈ وقت میں لٹ گیاشہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے یا کمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، بینک سے رقم نکالنے والا شہری گھر کے اندر ہی محض 40 سیکنڈ میں لٹ گیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نےفوج کے سربراہ کی مدت کے تعین کا قانون بنانے کیلئے چھ ماہ کا وقت دینے پر رضامندی ظاہر کردیسپریم کورٹ نےفوج کے سربراہ کی مدت کے تعین کا قانون بنانے کیلئے چھ ماہ کا وقت دینے پر رضامندی ظاہر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع سے متعلق کیس کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 05:33:00