حکومتی مشینری میں جوڑ توڑ، اب وزیراعلیٰ بزدار کے پرفارم کرنے کا وقت بھی آ گیا ؟

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی مشینری میں جوڑ توڑ، اب وزیراعلیٰ بزدار کے پرفارم کرنے کا وقت بھی آ گیا ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

لاہور( نسیم شاہد) اب اگر ہم اس بات پر خوش ہو جاتے ہیں کہ پنجاب میں نئے چیف سیکرٹری اور آئی

جی آ گئے ہیں تو یہ ہماری معصومیت ہے۔یہ افسر کوئی مریخ سے نہیں آئے،یہیں پنجاب میں کئی برسوں تک تعینات رہے ہیں اور غالباً اُسی نظام کا حصہ بھی، جسے بدلنے کے لئے انہیں تعینات کیا گیا ہے۔ اصل معاملہ یہ نہیں،معاملہ تبدیلی لانے کا ہے،جس کے لئے ایک سیاسی عزم چاہئے۔افسروں کے ذریعے بڑے محدود پیمانے پر تبدیلی آ سکتی ہے، کیونکہ اُن کے کہیں نہ کہیں پَر جلنے لگتے ہیں،انہیں بہت سے لوگوں کو خوش بھی رکھنا ہوتا ہے،جو حکمرانوں کے کان بھرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ پنجاب میں تبدیلی لانے کے لئے ضروری ہے کہ اس کے پاور...

حالیہ مثال سندھ کی ہے،جہاں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور آئی جی کلیم امام میں ٹھنی ہوئی ہے،حتیٰ کہ وزیراعلیٰ نے یہ الزام تک لگا دیا کہ دہشت گرد وحید ٹھیلے والا کے منہ میں یہ بیان پولیس نے جان بوجھ کر ڈالا کہ اُسے گرفتار کیا گیا تھاتو وزیراعلیٰ مراد علی شاہ ملنے آئے تھے۔وزیراعلیٰ نے اس پر انکوائری کا حکم دیا تو پولیس کو اپنی پڑ گئی۔جہاں انڈرسٹیڈنگ کا عالم یہ ہو وہاں ایک مثالی حکومت کیسے قائم ہو سکتی ہے؟پنجاب میں تو عثمان بزدار کو شروع دن سے بیورو کریسی نے عدم تعاون کا شکار کر رکھا ہے۔خود وزیراعلیٰ...

کپتان نے عثمان بزدار کو گلے سے لگا رکھا ہے۔ وہ کوئی ایسا رسک نہیں لینا چاہتے کہ عثمان بزدار جیسے تابعدار اور مؤدب وزیراعلیٰ کی جگہ کسی ایسے شخص کو وزیراعلیٰ بنا دیں جو اپنی من مانیاں کرتا پھرے جو خوبی عثمان بزدار میں ہے، وہ عمران خان کو کسی دوسرے میں دور دور تک نظر نہیں آتی،اسی لئے عثمان بزدار کا پنجاب کے تخت پر قبضہ مضبوط ہے۔اب رہی بات کہ پنجاب کو درست کیسے کیا جائے؟خاص طور پر صوبے میں مہنگائی کے عذاب اور عوام کو پولیس گردی سے کیسے بچایا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی میچ میں حکومتی وزراء کی ناکامی!!!مہنگائی میچ میں حکومتی وزراء کی ناکامی!!!مہنگائی میچ میں حکومتی وزراء کی ناکامی!!! وزیراعظم کی ٹیم میں تبدیلیوں کے بغیر مہنگائی پر قابو پانا ممکن نظر نہیں آتا AkramChaudhry PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں کمیاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس میں کمیہفتے کے دوسرے کاروباری روز یعنی منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردوبارودی سرنگ دھماکے ضلع اننت ناگ اور حضرت بل میں ہوئے
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn Newsایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوسرچ آپریشن کے دوران خواتین کی بیحرمتی، بزرگوں کی تذلیل،بچوں کو ڈرایا دھمکایا گیا اور 4 نوجوانوں کو گرفتارکیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:21