جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

بڑی خبر۔۔۔ صدر مملکت نے کس کو نیا چیف جسٹس تعینات کردیا؟ تفصیلات جانئے: AajNews CJP

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تقرری کا نوٹیفکیشن وزارت قانون کی جانب سے جاری کیا گیا۔صدر پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 175اے اور 177 کے تحت اختیار استعمال کرتے ہوئے جسٹس گلزار احمد کے تقرر کی منظوری دی۔

خیال رہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی مدت ملازمت 20 دسمبر کو ختم ہو رہی ہے، نو منتخب چیف جسٹس گلزار احمد 21 دسمبر 2019 کو چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل میں سخت جملوں کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل میں سخت جملوں کا تبادلہ - ایکسپریس اردوکسی کو خلائی دشمن قرار دینے پر کس قانون کے تحت کارروائی ہوتی ہے، جسٹس فائز
مزید پڑھ »

پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے: فواد چوہدریپاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے: فواد چوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، وزیر اعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس چاہتے ہیں ادارے مضبوط ہوں۔
مزید پڑھ »

آصف زرداری اورفریال تالپور کے درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گیآصف زرداری اورفریال تالپور کے درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گیآصف زرداری اورفریال تالپور کے درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی AAliZardari Seeks Bail Medical Grounds NAB Cases FaryalTalpurPk MediaCellPPP PPP_Org Islamabad
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ن لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ن لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ
مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمقررآصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمقرراسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:22