جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل میں سخت جملوں کا تبادلہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل میں سخت جملوں کا تبادلہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کسی کو خلائی دشمن قرار دینے پر کس قانون کے تحت کارروائی ہوتی ہے، جسٹس فائز

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا ہے کہ ملک میں کسی کو خلائی دشمن قرار دینے پر کس قانون کے تحت کارروائی ہوتی ہے۔

اٹارنی جنرل کیپٹن ریٹائرڈ انور منصور نے جواب دیا کہ اگر وہ غیر ملکی قوتوں کے ساتھ ملوث ہوگا تب خلائی دشمن کہلائے گا، قبائلی علاقوں میں بہت سے افراد کے پاس شناختی کارڈ بھی نہیں، ان میں بیشتر وہی لوگ ہیں جن کی شناخت ثابت نہیں ہوتی۔ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ ملک دشمنوں سے نمٹنے کیلئے تحفظ پاکستان ایکٹ 2014 لایا گیا، ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والا ہر شخص ملک دشمن ہے۔ جسٹس فائز عیسی نے کہا کہ کسی کو ملک دشمن قرار دینے سے پہلے تحقیقات کرنا ہوتی ہیں، قانون کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ عدالت کو بھی دینا ہوتی ہے، کتنی تحقیقاتی رپورٹس عدالتوں کو جمع کرائی گئیں؟۔

اس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ نوٹس لینا ہے یا نہیں یہ آپکا کام ہے میرا نہیں، بار بار ٹوکا جاتا ہے بات بھی پوری نہیں سنی جاتی، ایسے ماحول میں دلائل نہیں دے سکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کیا جج کی جائیداد سے متعلق شواہد نظر انداز کر دیں؟‘’کیا جج کی جائیداد سے متعلق شواہد نظر انداز کر دیں؟‘درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت اور سپریم جوڈیشل کونسل شواہد اکٹھے کرنے کی مجاز ہیں لیکن اثاثہ جات ریکوری یونٹ شواہد اکٹھے کرنے کی مجاز اتھارٹی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

’مخبری یا نگرانی، قانون سازی کی اشد ضرورت ہے‘’مخبری یا نگرانی، قانون سازی کی اشد ضرورت ہے‘پاکستان کی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی اہم معاملہ ہے کہ کسی شخص کی ذاتی زندگی میں کیسے کوئی دوسرا مداخلت کرسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

موسم سرما میں پانی کو نظر انداز کیوں نہ کریں؟موسم سرما میں پانی کو نظر انداز کیوں نہ کریں؟موسم سرما میں پانی کو نظر انداز کیوں نہ کریں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے: فواد چوہدریپاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے: فواد چوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، وزیر اعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس چاہتے ہیں ادارے مضبوط ہوں۔
مزید پڑھ »

کھانوں میں ہری مرچیں کیوں ڈالی جاتی ہیں؟کھانوں میں ہری مرچیں کیوں ڈالی جاتی ہیں؟کھانوں میں ہری مرچیں کیوں ڈالی جاتی ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا میں ایک دن میں دو طیارے زمین بوس، 12 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوامریکا میں ایک دن میں دو طیارے زمین بوس، 12 ہلاکتیں - ایکسپریس اردوامریکی ریاستوں ٹیکساس اور جنوبی ڈکوٹا میں نجی طیارے حادثے کا شکار ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 18:19:02