’مخبری یا نگرانی، قانون سازی کی اشد ضرورت ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’مخبری یا نگرانی، قانون سازی کی اشد ضرورت ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس:’مخبری یا نگرانی کے معاملے میں قانون سازی کی اشد ضرورت ہے‘

درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے اپنے دلائل کے دوران سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کی حکومت کی برطرفی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ ’کسی جج کی مخبری کرنا یا ان کے فون ٹیپ کرنا آزاد عدلیہ میں مداخلت کے مترادف ہے اور یہی اقدام قومی اسمبلی کے خاتمے کے لیے کافی ہے‘۔

اُنھوں نے کہا کہ ان کے موکل کے خلاف دائر صدارتی ریفرنس میں ان کی ذاتی زندگی میں مداخلت کر کے شواہد حاصل کرنے کی کوشش کی گئی۔ منیر اے ملک کا کہنا تھا کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف دائر ہونے والے صدارتی ریفرنس میں جو دستاویزات لگائی گئی تھیں ان میں ججز کی ان کے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ تصاویر بھی شامل تھیں۔ اُنھوں نے کہا کہ اس وقت کے صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکیل شریف الدین پیرزادہ نے بھی ان تصاویر کے مستند ہونے کے بارے میں کوئی بات نہیں کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدیفشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدیوفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کی تربیت سے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

فشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدیفشریز کی بہتری کی پالیسی تیار ہے بس عملدر آمد کرنا ہے: علی زیدیکراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ماہی گیروں کی تربیت سے بہتر
مزید پڑھ »

بیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn Newsبیوی کی زیادہ آمدنی شوہر کی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہے، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

موڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخموڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخموڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:46