آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر ARYNewsUrdu
سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی جانب سے فاروق ایچ نائیک پیروی کریں گے، پارک لین اورمنی لانڈرنگ اسیکنڈل میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں دائر کی گئیں ہیں۔
یاد رہے سابق صدر آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پر ضمانت کے لئے درخواست دائر کی تھی ، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ درخواست گزار مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہے اور انھیں چوبیس گھنٹے طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی تھی عدالت طبی حالات کی سنگینی کے پیش نظر درخواست ضمانت منظور کرے۔
بعد ازاں آصف زرداری کی درخواست ضمانت پررجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نےاعتراضات لگادیے، جس میں کہا درخواست کے ساتھ منسلک میڈیکل رپورٹ کی کاپیاں آدھی کٹی ہوئی ہیں اور سابق صدراور فریال تالپور کےوکیل کورجسٹرارآفس میں طلب کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب سابق صدرآصف زرداری اور فریال تالپورکی درخواستوں پرجانچ پڑتال کی گئی ، آصف زرداری اورفریال تالپورنےآج درخواستوں پرسماعت کی استدعاکررکھی تھی۔
خیال رہے زرداری اورفریال جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتارہیں اور قومی احتساب بیورو نے دونوں کے خلاف عبوری ریفرنس دائرکر دیا تھا جبکہ دونوں 17 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت دائراسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت طبی بنیادوں پر دائر کی گئی جب
مزید پڑھ »
کرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
مزید پڑھ »
نوازشریف کے بعد آصف زرداری اور فریال تالپور بھی درخواست لے کر عدالت پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے بھی اسلام
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کردیسابق صدر نے بھی ضمانت کے لیے عدالت میں عرضی دے دی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
#happybirthdaydgispr: انڈیا کی نیندیں حرام کردینے والے آصف غفور کی سالگرہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی سالگرہ کا ہیش
مزید پڑھ »
فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!!فیاض الحسن کی واپسی اور مصباح کی ناکامی!!!! حکومتی فیصلوں کا دفاع کرنا اور اپوزیشن کے حملوں کا جواب دینا مشکل کام ہوتا ہے۔ AkramChaudhry PMImranKhan PTIofficial Fayazchohanpti PTIOfficialLHR Lahore
مزید پڑھ »