اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل
کی عدم بحالی پر توہین عدالت کیس میں سیکرٹری صحت سمیت تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیاگیا۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جس نے سلطان راہی بن کر عمارت کو تالالگایایہ ان کو زیب نہیں دیتا ۔وزارت صحت نے عمارت کو سیل کرنے کیلئے جو لکھ کر بھیجا وہ دیکھیں ،ایسے الفاظ تو پٹواری بھی نہیں لکھتا جو وزارت صحت نے لکھ کر بھیجے
تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میںپاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل کی عدم بحالی پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے کہا کہ لاکھوں شکایات پی ایم پورٹل پر حل کرنے کے دعوے ہوتے ہیں ،ایسے نہ کریں عدالت ایک ادارے کو بحال کرچکی ہے تووہ بحال ہے۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کل کو پارلیمنٹ قانون سازی سے بے شک ادارے کو بند کردے ،جس نے سلطان راہی بن کر عمارت کو تالالگایایہ ان کو زیب نہیں دیتا ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ایک ادارے کو لوگ حکومت کو پسند نہیں آئے انہیں گھر بھیج دیاگیا...
جسٹس محسن اخترکیانی نے کہا کہ کل حکومت کو وکیل جج پسند نہ آئیں کیا آرڈیننس جاری کردیں گے ؟،یہ ملازمین ملک کے شہری ہیں ان کے ساتھی ایسا نہ کریں،حکومت ایسا کرے گی تو کل لوگ سڑکوں پر نکلیں گے ۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزارت صحت نے عمارت کو سیل کرنے کیلئے جو لکھ کر بھیجا وہ دیکھیں ،ایسے الفاظ تو پٹواری بھی نہیں لکھتا جو وزارت صحت نے لکھ کر بھیجے ۔عدالت نے سیکرٹری صحت سمیت تمام فریقین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یو اے ای، پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارادبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کی عدالت نے پاسپورٹ نہ دینے پر باس کو تشدد کا نشانہ بنانے ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »
بھارت نے کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ کو ڈی پورٹ کردیا - ایکسپریس اردوامیگریشن حکام انتہائی بدتمیزی کے ساتھ پیش آئے، واپسی کے لیے زبردستی طیارے پر سوار کروایا گیا
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی نے کپتان شان مسعود کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم ظاہر کردیا - ایکسپریس اردوبطور کھلاڑی بھی میری بہت ذمہ داری ہے، کپتان شان مسعود اور کوچ کو مجھ سے توقعات ہیں، آل راؤنڈر
مزید پڑھ »
اردوان کے پاکستانی پارلیمان میں خطاب پربھارت نے ترک سفیر کو کیوں طلب کیا؟نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مقبوضہ کشمیر پر بیان
مزید پڑھ »
چینی حکام نے پاکستانی سفارتخانہ سے خصوصی ٹاسک فورس کو ووہان جانے کی اجازت دیدیچینی حکام نے پاکستانی سفارتخانہ سے خصوصی ٹاسک فورس کو ووہان جانے کی اجازت دیدی Pakistan China CoronaVirus PakEmbassyInChina TaskForce Wuhan PakistaniStudents pid_gov XHNews CathayPak ForeignOfficePk MoIB_Official zfrmrza
مزید پڑھ »
بھارت: آن لائن لوڈو گیم کیوں جیتے؟ گارڈ نے دوست کو مار ڈالانئی دہلی: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ ایسی دلچسپ و عجیب خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جو کئی بھی حیران کرنے کے ساتھ ششدر بھی کر دیتی ہیں ایسی ایک خبر بھارت سے آئی ہے جہاں پر ایک سکیورٹی گارڈ نے دوست اس لیے قتل کر دیا کہ وہ آن لائن لوڈو گیم کیوں جیتا؟
مزید پڑھ »