شاہد آفریدی نے کپتان شان مسعود کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم ظاہر کردیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

شاہد آفریدی نے کپتان شان مسعود کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم ظاہر کردیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

شاہد آفریدی نے کپتان شان مسعود کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم ظاہر کردیا -

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل میں کپتان شان مسعود کو بھرپور سپورٹ کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آل راؤنڈر نے کہا کہ ملتان سلطانز کا کمبی نیشن بہت اچھا اور ٹیم میں کئی باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں،امید ہے کہ ہم پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ میں مینٹور ہونے کے بارے میں نہیں سوچتا، بطور کھلاڑی بھی میری بہت ذمہ داری ہے، کپتان شان مسعود اور کوچ کو مجھ سے توقعات ہیں، میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش اورشان کو بھرپور سپورٹ کروں گا، وہ اچھی فارم میں دکھائی دے رہے ہیں، امید ہے کہ بطور کپتان کامیاب رہیں گے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل کی اہمیت نظر انداز نہیں کی جا سکتی، اس سے پاکستان کو مستقبل کے اسٹارز میسر آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھپاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان
مزید پڑھ »

’’میرے سوہنے کپتان من جا,چھڈ دے ضد، مولانا فضل الرحمن کا حجم آرٹیکل 6 سے زیادہ ہے، اگر یہ آرٹیکل ان پر لگ گیا تو سب ۔ ۔ ۔‘‘ سینئر کالم نویس ایثاررانا نے خبردار کردیا’’میرے سوہنے کپتان من جا,چھڈ دے ضد، مولانا فضل الرحمن کا حجم آرٹیکل 6 سے زیادہ ہے، اگر یہ آرٹیکل ان پر لگ گیا تو سب ۔ ۔ ۔‘‘ سینئر کالم نویس ایثاررانا نے خبردار کردیالاہور (کالم:ایثار رانا) میرے سوہنے کپتان من جا,چھڈ دے ضد، مولانا فضل الرحمن کا حجم
مزید پڑھ »

بھارت نے کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ کو ڈی پورٹ کردیا - ایکسپریس اردوبھارت نے کشمیریوں کی حامی برطانوی رکن پارلیمنٹ کو ڈی پورٹ کردیا - ایکسپریس اردوامیگریشن حکام انتہائی بدتمیزی کے ساتھ پیش آئے، واپسی کے لیے زبردستی طیارے پر سوار کروایا گیا
مزید پڑھ »

امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا - ایکسپریس اردوامارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا - ایکسپریس اردوچار ری ایکٹر 56ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 00:45:32