جس کو جانتے نہیں اس سے رات گئے ملنے کی ضرورت نہیں: مشی خان کا خلیل الرحمان کو مشورہ

Khalil Ur Rehman خبریں

جس کو جانتے نہیں اس سے رات گئے ملنے کی ضرورت نہیں: مشی خان کا خلیل الرحمان کو مشورہ
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

یہ واردات ہوچکی ہے اب مختلف پوڈکاسٹ میں جاکر مشکل اور متنازع مسئلے کو مزید متنازع بنانا ٹھیک نہیں: اداکارہ

/ فائل فوٹو

سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ویڈیو پیغام میں مشی خان نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ خلیل الرحمان قمر کو کیوں ایسا خیال آیا کہ جان نہ پہچان میں تیرا مہمان، ضرورت کیا تھی رات کے پہر ایک ایسے انسان سے ملنے کی جس کو آپ چند دنوں سے ہی جانتے ہوں، میرے خیال میں اس وقت میٹنگ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اداکارہ نے ڈرامہ نگار کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آ پ کی ذہنی صورتحال جو ہے آپ کو چاہیے کہ آپ آرام کریں، اس صورتحال سے باہر آکر پھر اپنی جو بات کہنی ہو وہ کہنی چاہیے، انٹرویوز اور پوڈکاسٹ میں جاکر اپنی بات کہنے کا یہ درست وقت نہیں ہے۔مجھے لگا کہ یہ مجھے ماردیں گے ، وہ مجھے مارنے کا کہتے تو میں نے کہا ماردو، انہوں نے مجھے 3بار کلمہ پڑھوایا: خلیل الرحمان قمرخلیل الرحمان سے ڈکیتی کے واقعے کا پس...

ایف آئی آر کے مطابق ملزمہ آمنہ نے خلیل الرحمان قمرکو فون کرکے بلایا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہے، وہ خاتون کے گھر پہنچے جہاں مسلح افراد نے انہیں اغوا کرلیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈافیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
مزید پڑھ »

چیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافچیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافکمپنی کی جانب سے اس متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلعہ نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادیسوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادیہمارے بچوں کو سوشل میڈیا کانٹنیٹ کی نہیں بلکہ آرٹ تخلیق کرنے کی ضرورت ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیاوزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیادہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
مزید پڑھ »

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکانگلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکانکینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود تینوں کھلاڑیوں کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

کسی بڑے اداکار کیخلاف بات کرکے خلیل الرحمان وائرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں: ریشمکسی بڑے اداکار کیخلاف بات کرکے خلیل الرحمان وائرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں: ریشممجھے خلیل الرحمان قمر کو حال ہی میں کئی جگہوں پر دیکھ کر خاصا افسوس ہواکیوں کہ ان کی صحت ٹھیک نہیں: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:18:03