جعلی اکائونٹس کے سندھ روشن پروگرام میں نیب راولپنڈی کی ایک اور کامیابی،ندیم یونس سے 6 کروڑ42 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی

پاکستان خبریں خبریں

جعلی اکائونٹس کے سندھ روشن پروگرام میں نیب راولپنڈی کی ایک اور کامیابی،ندیم یونس سے 6 کروڑ42 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکائونٹس کے سندھ روشن پروگرام میں نیب راولپنڈی نے

ایک اور کامیابی حاصل کرلی ،سندھ روشن پروگرام کے کنٹریکٹر ندیم یونس نے 6 کروڑ 42 لاکھ روپے نیب کو واپس کر دیئےمیڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی اکائونٹس کے سندھ روشن پروگرام میں نیب راولپنڈی نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی ،سندھ روشن پروگرام کے کنٹریکٹر ندیم یونس نے پلی بارگین کر

لی،ملزم نے 6 کروڑ 42 لاکھ روپے نیب کو واپس کر دیئے،چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد احتساب عدالت نے ملزم ندیم یونس کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی،ملزم نے سندھ روشن پروگرام میں کرپشن کا اعتراف کرلیا، درخواست منظور ہونے پر ندیم یونس کا نام ملزموں کی فہرست سے نکال دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیابیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیاماں کا سر لے کر گھومنے والا بچہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیابیٹے کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماں نے جعلی سر بنوالیا
مزید پڑھ »

جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس،درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارججعلی ڈگریوں سے متعلق کیس،درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے او جی ڈی سی ایل ملازمین کی جعلی
مزید پڑھ »

عالمی میڈیا رہنماؤں کا جعلی خبروں سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنیکا اعادہعالمی میڈیا رہنماؤں کا جعلی خبروں سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنیکا اعادہعالمی میڈیا رہنماؤں کا جعلی خبروں سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنیکا اعادہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حویلیاں موٹر وے کا جعلی افتتاح قبول نہیں، اورنگزیب نلوٹھاحویلیاں موٹر وے کا جعلی افتتاح قبول نہیں، اورنگزیب نلوٹھاحویلیاں موٹر وے کا جعلی افتتاح قبول نہیں، اورنگزیب نلوٹھا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اب نہ امپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردواب نہ امپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردواب صرف اور صرف عوام کی مرضی چلے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 00:17:58