جنات سے باتیں کرنے والی ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

جنات سے باتیں کرنے والی ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پچھلے جنم میں فرعون تھا اور شہزادی اُس وقت بھی میری اہلیہ تھیں، ہم نے اپنے منتوں کی تجدید کی ہے، روحانی پیشوا

جنات سے باتیں کرنے والی ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کرلیڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کے شوہر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتارزندگی کی ارتقاء کے راز رکھنے والی حیات دریافتبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہیدلورالائی؛ سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو بچا لیا گیاریاست کی رٹ کسی کو چینلج نہیں کرنے دیں گے، وزیرداخلہآئی جی جیل خانہ جات کی رات گئے اڈیالہ جیل آمدجنات سے باتیں کرنے والی ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کرلیناروے...

ناروے کی شہزادی مارتھا لوئیس جنات اور فرشتوں سے ہونے والی گفتگو اور اپنے روحانی سفر پر کتب بھی لکھی ہیں۔ ان کی پہلی شادی نارویجن مصنف ایری بیہن سے ہوئی تھی اور ان کی 3 بیٹیاں ہیں۔مارتھا لوئیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جون 2020 میں منگنی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ میں بہت روحانی ہوں اور ایک ایسے شخص کے ساتھ رہنا بہت اچھا لگتا ہے جو اس بات کو قبول کرلے۔

کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ڈیرک ویریٹ قیمتی سونے کے تمغے بیچتا ہے جن کے بارے میں اُن کا دعویٰ ہے کہ یہ دکھ، بیماری اور ہر قسم کی پریشانی سے محفوظ رکھتے ہیں اور جانوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ ناروے میں اس شادی کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اس جوڑے کو ان کے سنکی پن کی وجہ سے عجیب و غریب جوڑا قرار دیا جا رہا ہے۔

ناروے کے معروف مورض اور شاہی ماہر نے اپنی ایک تحریر میں بادشاہ ہیرالڈ سے گزارش کی کہ اب جب کہ شہزادی کئی بار شرط کو توڑ چکی ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ مارتھا لوئیس سے شہزادی کا لقب چھین لیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'گوپی بہو' کے کردار سے مشہور بھارتی اداکارہ دیولینا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع'گوپی بہو' کے کردار سے مشہور بھارتی اداکارہ دیولینا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقعدیولینا بھٹاچارجی نے دسمبر 2022 میں اپنے مسلمان دوست سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
مزید پڑھ »

عمر بٹ سے بریک اپ کیلئے تیار نہیں تھی، جنت مرزاعمر بٹ سے بریک اپ کیلئے تیار نہیں تھی، جنت مرزاٹک ٹاکر کا والدین کی رضا مندی سے شادی کرنے کا عندیہ
مزید پڑھ »

ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکبادریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکباداداکارہ نے سال 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

فیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشاففیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشافاداکار نے سال 2010 میں ثناء سے دوسری شادی کی تھی
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کو شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری، اداکارہ کی چور کو بددعاماہرہ خان کو شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری، اداکارہ کی چور کو بددعاپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سے ملنے والے پسندیدہ تحفے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:46:02