جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے سالانہ کانووکیشن میں 505 طالب علموں کو مختلف شعبوں میں گریجویٹ کی سندیں تفویض کیں۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے فلسطینی طالب علموں کی فیس معاف اور انہیں وظیفے دینے کا اعلان کیا۔
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن میں کامیاب ہونے والے 505 طالب علموں کو اسناد تفویض کردی گئیں جبکہ یونیورسٹی نے فلسطین ی طالب علموں کی فیسں معاف اور انہیں وظیفے دینے کا بھی اعلان کردیا۔
تقریب میں گریجویٹس ڈاکٹروں ودیگر سے حلف بھی لیاگیا۔ کانوکیشن سے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن نے اپنے خطاب میں پاس آوٹ ہونے والے گریجویٹس سے کہا کہ صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے آپ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگئی ہے۔ انھوں نے جناح یونیورسٹی میں زیر تعلیم فلطسین طالب علموں کی فیسیں معاف کرکے وظیفے جاری کرنے کا اعلان کیا جبکہ امسال غزہ سے جناح یونیورسٹی انے والے 25 فلسطینوں طالب علموں کو داخلے اور وظیفے دینے کا بھی اعلان کیا۔
JSMU کانووکیشن فارغ التحصیل فلسطین وظائف ڈاکٹر صحت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی اہلیہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیہ کا اہتمام کیا۔
مزید پڑھ »
سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہےبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات پورے پاکستان میں سب سے کم ہے مگر تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلی سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیے کا اہتماموزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر باغ جناح کی بارہ دری میں استقبالیے کا اہتمام کیا۔
مزید پڑھ »
بیرون ممالک میں میڈیکل کالجوں میں داخلہ لینے کے لیے ایم ڈی کیٹ امتحان لازمیپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے بیرون ملک کے میڈیکل کالجوں میں داخلہ لینے کے خواہشمند پاکستانی طالب علموں کے لیے ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں شرکت کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس بات کا اعلان PMDC کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن جواد امین خان نے کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انٹرسائنس پری میڈیکل کا امتحان پاس کرنے والے پاکستانی طالب علم بیرون ملک کے میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کے لیے پاکستانی ایجنٹوں کے ذریعے داخلے لیتے ہیں۔
مزید پڑھ »
نشتر میڈیکل کالج سے اغوا کی گئی طالبہ کو بازیاب کر لیا گیانشتر میڈیکل کالج کی ایک طالبہ کو گزشتہ رات اغوا کر لیا گیا تھا۔ پولیس نے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »
گورنر سندھ نے مہاجر ثقافت ڈے کی تقریب میں شرکت کیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں مہاجر ثقافت ڈے کی تقریب میں شرکت کی اور مہاجر ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے اہم پیغامات دیے.
مزید پڑھ »