جنسی درندوں کی سزائے موت کے مخالف مرنیوالے بچوں کو اپنا سمجھیں - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

جنسی درندوں کی سزائے موت کے مخالف مرنیوالے بچوں کو اپنا سمجھیں - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 122 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 52%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

پاکستان میں سزائے موت کے قانون پر تنقید وقتاً فوقتاً ہوتی رہتی ہے، تنقید کرنے والے سزائے موت کے بعض فیصلوں پر بولتے ہیں اور بعض پر خاموش رہتے ہیں۔

فواد چوہدری کی مذکورہ ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ اللہ الحق ہے اور اس کا حکم الحق ہے، اسلامی سزاؤں کو ظلم و بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں۔انھوں نے قبائلی معاشرہ کے خلاف فوادچودھری کے خیالات کا جواب دیتے ہوئے کہ ’’ دنیا کا سب سے مہذب معاشرہ ہے جہاں عورت کی عزت، بڑوں کا ادب اور پختون ولی ہے۔ قبائلی معاشرہ وہ ہے جہاں سر قربان کیا جاتا ہے لیکن عزت نہیں، مجھے فخر ہے اپنے قبائلی معاشرے...

ڈاکٹرمحمد مشتاق کہتے ہیں:’’اگرچہ اس قرارداد کا متن کہتا ہے کہ یہ وزیراعظم کی خواہش ہے لیکن اسے پیش کیا گیا ہے ایک انفرادی قرارداد ہی کی حیثیت سے، خواہ اسے پیش کرنے والا ایک وفاقی وزیر ہی ہو۔ اس لیے بعض دیگر وفاقی وزرا کی جانب سے اس پر تنقید قانوناً جائز ہے۔ حیرت کی بات البتہ یہ ہے کہ وزیراعظم کی خواہش کو ایک وفاقی وزیر باقاعدہ قانونی مسودے کی صورت میں پیش کرنے کے بجائے محض ایک قرارداد کی صورت میں کیوں پیش کر رہا...

پاکستان میں سزائے موت ایک قانونی عمل ہے۔ اگرچہ 2008ء میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے سزائے موت پر پابندی عائد کر دی تھی، تاہم 2015ء میں میاں نوازشریف کی وزارت عظمیٰ میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے یہ پابندی ہٹا دی اور سزائے موت کو دہشت گردوں کے لئے مخصوص کردیا۔ پاکستان میں سزائے موت کو قانون سے خارج کرنے یا نہ کرنے کی بحث ان دنوں زوروشور سے جاری ہے۔ مخالفین اس سزا کے خلاف مختلف اعتراضات اٹھاتے ہیں مثلاً

ان اعتراضات کے جواب میں معروف دانشور اور تجزیہ نگار ڈاکٹرعاصم اللہ بخش کاکہناہے کہ ’’قصاص ہی میں حیات ہے ، یہ اللہ کا حکم ہے۔ فساد فی الارض کا معاملہ ہے، ’قتل کی سزا قتل‘ انسانی تاریخ میں سب سے کامیاب deterrent ہے۔ اس کے خلاف ہونے کے لیے جو حوصلہ چاہیے وہ ہمارے بس کی بات کہاں ؟ اس کے لیے’’لبرل‘‘ ہونا اولین شرط ہے۔

جہاں تک سزائے موت سے متعلق دوسرے اعتراض کا تعلق ہے کہ سزائے موت سے جرائم میں کمی واقع نہیں ہوتی۔ یہ اعتراض سرے سے ہی درست نہیں ہے، سزا کا خوف بہت سوں کو جرم کا ارتکاب کرنے سے دور رکھتا ہے۔ جن 106ممالک میں سزائے موت کے قانون کا مکمل خاتمہ کیا گیاہے، وہاں قتل کے واقعات میں اضافہ ہواہے۔ مثلاً ہنڈراس میںقتل کی وارداتوںکی شرح 63.25 فیصد ہے۔ وینزویلا میں 56.3 فیصد، جنوبی افریقہ میں 35.9فیصد ،کولمبیا میں 24.9 فیصد، میکسیکو میں 24.

دیکھا گیا ہے کہ سزاؤں کا خوف باقی نہ رہے تو لندن جیسے آئیڈیل پُرامن شہر بھی پرتشدد شہروں جیسا روپ اختیار کرتے ہیں۔اس مرحلے پر گزشتہ برس لندن میں ہونے والے فسادات کو ضرور مدنظر رکھاجائے جب سی سی ٹی وی جیسے کیمروں کا نظام معطل ہوا تو لندن کسی پُرتشدد افریقی شہر جیسا منظر پیش کرتا رہا۔ اسی طرح فرانس میں بھی ہوا۔ جن ممالک میں سزائے موت کا خاتمہ ہوا، وہاں سنگین جرائم میں اضافہ ہونے لگا نیتجتاً ان ممالک میں سزائے موت کو بحال کرنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانکروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
مزید پڑھ »

پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںپاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےبیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »

نیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردونیب حکام کے شریف خاندان کی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے - ایکسپریس اردودفاتر سے کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:25:53