جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ نے اگلے ماہ پاکستان آ کر کھیلنے سے معذرت کر لی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے یہ ضرور کہا ہے کہ وہ اسی سال کسی وقت پاکستان میں یہ سیریز ضرور کھیلے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اس تجویز سے اتفاق کیا تھا تاہم یہ بھی کہا تھا کہ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد روری اسٹین کی سربراہی میں پاکستان آکر سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لے گا۔خیال رہے کہ اس وقت میریلبون کرکٹ کلب کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر رہی ہے جو بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں واپسی کا حصہ ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ کا خیال تھا کہ چونکہ پی ایس ایل کا فائنل 22 مارچ کو ہے لہٰذا جنوبی افریقی ٹیم کو چار دنوں کے لیے دبئی میں رکھا جائے کیونکہ ان کے لیے بھارت سے وطن واپس جا کر فوراً پاکستان آنا مشکل ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصروف شیڈول: جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ کی دورہ پاکستان سے معذرت
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »
کوڈ مشینوں سے انڈیا، پاکستان اور ایران کی خفیہ معلومات چرانے کا انکشافاس آپریشن کو گذشتہ صدی کے دوران انٹیلیجنس کی دنیا کی سب سے بڑی کارروائی قرار دیا گیا۔۔۔ لیکن انکشاف کیسے ہوگیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمندوزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمند cocacola pid_gov ImranKhanPTI Pakistan
مزید پڑھ »
ترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »