جو بھی ہو جائے میری حکومت کبھی این آر او نہیں دےگی، وزیراعظم -

پاکستان خبریں خبریں

جو بھی ہو جائے میری حکومت کبھی این آر او نہیں دےگی، وزیراعظم -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

جو بھی ہو جائے میری حکومت کبھی این آر او نہیں دےگی، وزیراعظم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پر کہا ہے کہ جوبھی ہوجائے میری حکومت کبھی این آر او نہیں دےگی، این آر او دینا قوم کے اعتماد سےغداری ہوگی۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے لکھا کہ سینیٹ میں آج فیٹف سے متعلق 2 اہم بل مسترد ہوئے، سینیٹ میں اینٹی منی لانڈرنگ اور وقف املاک سےمتعلق بل مسترد ہوئے، پہلےدن سےکہہ رہاہوں اپوزیشن رہنماؤں کےمفادات اورقومی مفادمختلف ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ مشرف نے 2 سیاسی رہنماؤں کو این آر او دیا اور قرضے چار گنا بڑھ گئے، این آر او سے ہماری معیشت برباد ہو گئی اب کوئی این آر او نہیں ہوگا، جوبھی ہوجائے میری حکومت کبھی این آر او نہیں دےگی، این آر او دینا قوم کے اعتماد سےغداری ہوگی۔

the opposition ldrs have become desperate to save their corrupt money by trying to prevent parliament from functioning; by seeking to undermine govt's effective Covid 19 strategy – a recognised global success story – & now by trying to sabotage Pak efforts to exit FATF grey list.

انہوں نے کہا کہ این آر او نہ ملنے پر حکومت گرانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اپوزیشن لیڈر اپنی کرپشن بچانے کیلئےپارلیمنٹ کو کام کرنےنہیں دے رہے، اپوزیشن لیڈروں نےکوروناکے خلاف حکومتی کوششوں کو کمتر قراردیا، اپوزیشن لیڈر اب پاکستان کوفیٹف گرےلسٹ سےنکلنےنہیں دےرہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کی محرم میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایتاین سی او سی کی محرم میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے محرم میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے صوبوں کو اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کا ایف بی آر کے اپیل اسٹرکچر کی از سر نو تشکیل کا فیصلہحکومت کا ایف بی آر کے اپیل اسٹرکچر کی از سر نو تشکیل کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا ۔
مزید پڑھ »

شبلی فراز کو مبینہ این آر او کی دستاویزات ٹویٹ کرنا مہنگا پڑ گیامریم اورنگزیب نے کچا چٹھا کھول کے رکھ دیاشبلی فراز کو مبینہ این آر او کی دستاویزات ٹویٹ کرنا مہنگا پڑ گیامریم اورنگزیب نے کچا چٹھا کھول کے رکھ دیاشبلی فراز کو مبینہ این آر او کی دستاویزات ٹویٹ کرنا مہنگا پڑ گیا،مریم اورنگزیب نے کچا چٹھا کھول کے رکھ دیا shiblifaraz ShibliFaraz PTI PMLN MaryamAurangzeb
مزید پڑھ »

شبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے مانگے جانے والے مبینہ این آر او کی ’ دستاویزات ٹویٹر پر شیئر کر دیں اس میں کیا مطالبہ کیا گیاہے ؟ تہلکہ خیز خبرآ گئیشبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے مانگے جانے والے مبینہ این آر او کی ’ دستاویزات ٹویٹر پر شیئر کر دیں اس میں کیا مطالبہ کیا گیاہے ؟ تہلکہ خیز خبرآ گئیشبلی فراز نے ن لیگ کی جانب سے مانگے جانے والے مبینہ این آر او کی ’ دستاویزات ٹویٹر پر شیئر کر دیں ،اس میں کیا مطالبہ کیا گیاہے ؟ تہلکہ خیز خبرآ گئی shiblifaraz ShibliFaraz PTI PMLN
مزید پڑھ »

آج اپوزیشن کے لیے این آر او کا راستہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا: حکومتی ارکانآج اپوزیشن کے لیے این آر او کا راستہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا: حکومتی ارکانقومی اسمبلی سے انسدادِ منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری کے سلسلے میں حکومتی ارکان نے کہا ہے کہ آج اپوزیشن کے لیے این آر او کا راستہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے فلڈنگ کے خدشے پر توجہ دے، نفیسہ شاہاین ڈی ایم اے فلڈنگ کے خدشے پر توجہ دے، نفیسہ شاہایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہا کہ پورے ملک میں شدید بارشیں ہورہی ہیں، شہروں میں سیلابی صورتحال ہے، لاہور اور کراچی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 05:01:53