تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان جبکہ عدالتی کارروائیاں کل سے بحال ہوں گی
پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بحال ہوگئے جبکہ راستے بھی کھل گئے، اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے جناح ایونیو پر فلیگ مارچ کیا۔حالات نارمل ہوتے ہی جیل سے ملزمان کی پیشی کے ساتھ عدالتوں میں مقدمات کی ریگولر سماعت شروع ہوجائے گی۔ ماتحت عدلیہ کے مطابق کل جمعرات 28 نومبر سے جو ملزمان حاضر نہیں ہوں گے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوں گے۔
پرائیویٹ اسکولز کی تینوں تنظیموں نے بھی کل سے اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق کل سے تمام اسکولز کھول رہے ہیں۔ صدر اپسما کا کہنا تھا کہ طلبہ و طالبات کے والدین کو وٹس ایپ میسجز کر دیے گئے ہیں۔جمعے سے جاری امتحانات کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا اور جمعرات سے ایجوکیشن بورڈ کے جاری پریکٹیکلز بھی معمول مطابق ہوں گے۔ایم ون موٹروے اسلام آباد تا پشاور ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے جس کے بعد اسلام آباد سے پشاور کی گاڑیوں کی آمدورفت شروع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج: کن کن شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند ہے؟اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال ہے جبکہ دونوں شہروں میں ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بند ہے
مزید پڑھ »
جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر میں پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ’پولیس ڈی اے وی سکول‘ میں جڑواں بچوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث اکثر اساتذہ کشمش کا شکار ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے احتجاجات کے بعد جڑواں شہروں میں معمولات نارمل ہوکر آئے ہیںپی ٹی آئی کے احتجاجات ختم ہوکر جڑواں شہروں میں معمولات نارمل ہوکر آئے ہیں۔ رستہوں میں مرکزی کشش رہ گئی ہے اور اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے جناح ایونیو پر کام کیا ہے۔ عدالتوں میں مقدمات کی ریگولر سماعت شروع ہوگئی ہے اور کل جمعرات 28 نومبر کو سکولز کھولے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور پنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بندانتظامیہ نے جڑواں شہروں میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج؛ آج رات سے موٹر ویز اور ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا فیصلہجڑواں شہروں میں درجنوں مقامات کو کنٹینرز و رکاوٹیں لگاکر سیل رکھا جائے گا
مزید پڑھ »
جڑواں شہروں میں راستے بند ہونے سے عدالتی کارروائیاں بغیر سماعت ملتویصورت حال کے پیش نظر عدالتوں نے کیسز کی سماعت ملتوی کرکے نئی تاریخیں دینا شروع کردیں
مزید پڑھ »