حاجیوں کے بینکوں میں جمع پیسے پر سود، رقم انہی پرخرچ ہوتی ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
اسلام آباد وزراتِ مذہبی امور نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں حجاج کی جمع رقم پر بینکوں سے سود لیے جانے کا انکشاف کیا ہے،گزشتہ پانچ سال کے دوران حجاج کی رقم پر ایک ارب 17 کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا۔
وزرات مذہبی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں بتایا کہ سود کی رقم حجاج کی ویکسین، ٹریننگ، دواں اور میڈیا مہم پر خرچ کی جاتی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں وزرات مذہبی امور نے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ حجاج کی رقم پر 2018 میں 21 کروڑ روپے اور گزشتہ پانچ سال کے دوران حجاج کی رقم پر ایک ارب 17 کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا۔وزرات مذہبی امور کے مطابق گزشتہ برس 3 لاکھ 74 ہزار 857 پاکستانیوں نے حج درخواستیں دیں اور درخواستوں کے ساتھ 106 ارب 41 کروڑ روپے سے زائد رقم اکٹھی ہوئی۔
ایوان میں دئیے گئے جواب میں وزرات مذہبی امور کا کہنا تھا کہ سود کی رقم حجاج کی ویکسین، ٹریننگ، دواں اور میڈیا مہم پر خرچ کی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
مزید پڑھ »
شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاکشام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاک Syria Airstrikes ProIranFighters Killed Albukamal
مزید پڑھ »
ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیںدنیا بھر میں کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں Kashmiris Islam Muslims Hindus UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan HumanRightsDay
مزید پڑھ »