پارٹی ورکرز کو شیطانی قوتوں کا نشانہ بننے نہیں دوں گا، بانی رکن تحریک انصاف
تحریک انصاف کے بانی رکن حامدخان نے رکنیت معطلی پر تحریک انصاف کو شوکاز نوٹس کا جواب بھجوادیا۔
حامدخان نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عامر کیانی کو شوکاز نوٹس کا جواب بھجواتے ہوئے کہا کہ حیرت ہوئی کہ آپ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل بن گئے ہیں، یہ جان کر دکھ ہوا کہ بطور وزیر صحت آپ پر سنگین کرپشن کے الزامات ہیں، سینئر ممبر ارشد داد خان کو سیکرٹری جنرل کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا سمجھ سے بالاتر ہے۔حامد خان نے کہا کہ میری رکنیت معطل کرنا غیر قانونی، غیر آئینی، غیر اخلاقی اور بد نیتی پر مبنی ہے، آپ نے میری رکنیت بغیر شو کاز نوٹس دیئے معطل کرنے کی کوشش کی، واضح کرتا ہوں کہ پارٹی کسی حالت میں نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئین شکنی کیس بے بنیاد، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا: پرویز مشرفلاہور: (دنیا نیوز) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کیس میں میری شنوائی نہیں ہو رہی، میرے وکیل کو بھی نہیں سنا جا رہا، امید ہے عدالت سے انصاف ملے گا۔
مزید پڑھ »
انصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئےجعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان محسود علالت
مزید پڑھ »
انصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد انتقال کر گئے - ایکسپریس اردوان کے بیٹے فرید اللہ نے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد خان محسود کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
مزید پڑھ »
وسیم اکرم نے سماجی کاموں پر اپنی اہلیہ کو قابل فخر قرار دے دیا - ایکسپریس اردوشنیرا جتنا مجھ سے پیار کرتی ہیں اتنا ہی میرے وطن پاکستان سے محبت کرتی ہیں، ان شکریہ ادا کرتا ہوں، وسیم اکرم
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق - ایکسپریس اردوحکومت کو بلوچستان جبکہ اپوزیشن کو سندھ کے ممبر کا نام دینے پر اتفاق ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
جاپان نے بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کو بڑا جھٹکا دے دیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دہشت گردی کے الزامات پر مبنی بھارت اور جاپان کا
مزید پڑھ »