حکومت سے سوشل میڈیا پر 'قد غن' نہ لگانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حکومت سے سوشل میڈیا پر 'قد غن' نہ لگانے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے حکومت سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ DawnNews

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے حکومت سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا — فائل فوٹو: اے ایف پی

مجوزہ قانون سازی سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کو لکھے گئے خط میں انہوں نے شہریوں کے تحفظ قواعد کو اپنانے کے لیے پینل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ بھی کیا تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ یہ پیرنٹ ایکٹ کے مطابق ہیں یا نہیں۔ انہوں نے لکھا کہ 'قائمہ کمیٹی کو ان قوانین کا جائزہ لینا ہوگا تاکہ یقینی بنایا جاسکے کہ یہ پیرنٹ قوانین سے مطابقت رکھتے ہیں'۔

ایکٹ کے سیکشن 54 میں کہا گیا ہے کہ 'قومی سلامتی کے مفاد میں یا کسی جرم کی گرفت میں، وفاقی حکومت کسی بھی شخص یا افراد کو کالز اور پیغامات میں مداخلت کرنے یا کسی بھی ٹیلی کمیونکیشن کے نظام کے ذریعے کالوں کا سراغ لگانے کا اختیار دے سکتی ہے'۔سیکشن 57 حکومت کو ٹیلی کمیونکیشن سیکٹر میں قومی سلامتی کے لیے اقدامات کرنے کا اختیار دیتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم اور ان کی حکومت اردوان، ترکی کی جمہوریت سے سیکھیںوزیراعظم اور ان کی حکومت اردوان، ترکی کی جمہوریت سے سیکھیں
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وزیراعظم اورانکی حکومت اردوان،ترکی کی جمہوریت سے سیکھیںRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وزیراعظم اورانکی حکومت اردوان،ترکی کی جمہوریت سے سیکھیں
مزید پڑھ »

سعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانسعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ کے تمام تارکین وطن کو آگاہ کیا ہے کہ گھریلو ملازمین کے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ کیلئے اس کے پاسپورٹ کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اقامہ کی تجدید 14ماہ قبل کرانا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

خوراک کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوخوراک کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعام آدمی کو ارزاں نرخوں پر اشیاء خورونوش کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:12