لکسمبرگ سٹی : لکسمبرگ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے عوام کی سہولت کےلیے آئندہ برس سے ٹرین اور بسوں کا مفت کردیا۔.............
لکسمبرگ سٹی : لکسمبرگ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے عوام کی سہولت کےلیے آئندہ برس سے ٹرین اور بسوں کا مفت کردیا۔
لکسمبرگ حکومت کی جانب سے نئے سال کے پہلے 61 دنوں میں ہی ٹرانسپورٹ کو مفت کردیا جائے گا جس کے بعد یہ یکم مارچ 2020ء تک دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا، جہاں سفر کی سہولیات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ اسی طرح ٹکٹوں کر فروخت کرنے والے تمام مشینیں بند کر دی جائیں گی اور ٹکٹیں چیک کرنے والے عملے کو نئے فرائض سونپے جائیں گے۔
لکسمبرگ کی وزارت ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ بس اور ٹرین میں سفر مفت ہونے کی وجہ سے تمام گاڑیوں والے تو ٹرینوں اور بسوں پر سفر شروع نہیں کریں گے لیکن اس کے باوجود یہ ان کی حکمت عملی کا ایک حصہ ہے کہ لوگوں کو گاڑیاں چھوڑنے پر مجبور کیا جائے اور مفت سفر کی سہولت فراہم کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں سردی اور دھند، پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول متاثرمحکمہ موسمیات نے بھی پیشگوئی کردی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews Weather
مزید پڑھ »
پاک-بھارت تعلقات: 2019 سفارتی اور عسکری محاذ آرائیوں کا سال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
’سنہ 2020 شفاف الیکشنز اور عوامی راج کا سال ہو گا‘پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ہر محاذ ہر ناکام ہو چکی اور اب عوام انھیں الوداع کرنا چاہتے ہیں، سنہ 2020 الیکشنز اور عوامی راج کا سال ہو گا۔
مزید پڑھ »
’گولیوں اور ٹوٹنے والی لاٹھیوں کا خرچ بھی مظاہرین ادا کریں‘انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف اتر پردیش میں مظاہروں کے بعد پولیس کی جانب سے لوگوں کو یہ کہہ کر نوٹس بھیجے جا رہے ہیں کہ وہ املاک کو ہونے والے نقصان کا ہرجانہ ادا کریں۔
مزید پڑھ »
شادیوں اور کھانوں کا سیزن عروج پر، وزن پر کیسے قابو پایا جائے؟شادیوں اور کھانوں کا سیزن عروج پر، وزن پر کیسے قابو پایا جائے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارت میں ایک اور معصوم کلی جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردوپولیس نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 22 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے
مزید پڑھ »