حکومت کا نوجوانوں کے لئے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
بہترین انٹرن شپ پروگرام شروع کررہےہیں، کامیاب جوان اسٹارٹ اپ پروگرام کا وزیراعظم افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسٹارٹ اپ آئیڈیاز پیش کرنے پر یوتھ کومبارکبادپیش کرتاہوں، پروگرام سےکامیاب جوان اسٹارٹ اپ کا آغاز کرنے جارہے ہیں، جن چیلنجز کا سامناہے بہت
جلد کامیابی حاصل کریں گے۔ عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان اسٹارٹ اپ پروگرام کاوزیراعظم افتتاح کریں گے ، کامیاب جوان کابنیادی مقصدنوجوانوں کیلئےروزگارکی فراہمی کا موقع ہے، ملکی تاریخ کاسب سے بہترین انٹرن شپ پروگرام شروع کررہےہیں۔ معاون خصوصی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کہتےہیں نوجوان پاکستان کاسب سےبڑااثاثہ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے: رانا ثنااللہحکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے: رانا ثنااللہ RanaSanaUllah PMImranKhan PTIofficial pmln_org president_pmln PmlnMedia GOPunjabPK MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
حکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہحکومت نون لیگ کے منصوبوں کا نام بدل کر افتتاح کررہی ہے، رانا ثنااللہ RanaSanaullah pid_gov ImranKhanPTI pmln_org
مزید پڑھ »
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابشام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں تنازع کے پس منظر میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان الزامات
مزید پڑھ »
چین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ China Iran USSanctions End ChineseCompanies
مزید پڑھ »
لیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جوابلیبیا کے حوالے سے ایردوآن کے الزامات پر روسی نائب وزیر خارجہ کا جواب Libya RTErdogan
مزید پڑھ »