حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر سے مشاورت کے بغیر کوئی پالیسی نہیں بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر سے مشاورت کے بغیر کوئی پالیسی نہیں بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

صنعتی ترقی اور معاشی استحکام کے لیے مسائل کا حل ضروری ہے، محمد اورنگزیب سے اپٹما کے وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے صنعتی ترقی اور معاشی استحکام کے لیے مسائل کا حل ضروری گردانتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر سے مشاورت کے بغیر کوئی پالیسی نہیں بنائے گی۔

اپٹما کے وفد سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر خزانہ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ ٹیکسٹائل صنعت ملکی معیشت میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے، صنعتی ترقی اور معاشی استحکام کے لیے مسائل کا حل ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کو پرائیویٹ پبلشرز کے ساتھ درسی کتابوں کی چھپائی، مشترکہ منافع کے معاہدوں سےروک دیا گیاحکومت کو پرائیویٹ پبلشرز کے ساتھ درسی کتابوں کی چھپائی، مشترکہ منافع کے معاہدوں سےروک دیا گیاپالیسی میں منافع کی شراکت داری کا کوئی تصور نہیں، حکومت نے قانونی تقاضے پورے کیے بغیر پرائیویٹ پبلشرز سے معاہدے کیے
مزید پڑھ »

جاپانی آٹو سیکٹر کو برآمدات میں رکاوٹوں اور ریفنڈ میں تاخیر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانیجاپانی آٹو سیکٹر کو برآمدات میں رکاوٹوں اور ریفنڈ میں تاخیر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانیوفاقی وزیر صنعت سے جاپانی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات، آٹو موبائل سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے سہولتوں کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

آیندہ بجٹ کے لیے مشاورت اور درآمد و برآمدآیندہ بجٹ کے لیے مشاورت اور درآمد و برآمدوفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ برآمدات سے معاشی نمو حاصل کرنا چاہتے ہیں
مزید پڑھ »

جن کو خط لکھے جا رہے ہیں انہی کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلاتے ہیں،عظمیٰ بخاریجن کو خط لکھے جا رہے ہیں انہی کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلاتے ہیں،عظمیٰ بخاریپنجاب حکومت نے عمران خان سے ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی، وزیراطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ بار، ججز سینیارٹی لسٹ سپریم کورٹ میں چیلنجاسلام آباد ہائیکورٹ بار، ججز سینیارٹی لسٹ سپریم کورٹ میں چیلنجمفاد عامہ کے بغیر ججز کو ایک سے دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفر نہیں کیا جاسکتا
مزید پڑھ »

سینئر لیگی رہنما نے ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیاسینئر لیگی رہنما نے ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیاایک سال سے لگی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، لہٰذا اس پابندی کو اب ہٹا دینا چاہیے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:22