خیبرپختونخوا حکومت کا عید سادگی سے منانے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا حکومت کا عید سادگی سے منانے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

خیبرپختونخوا حکومت کا عید سادگی سے منانے کا اعلان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عید الفطر مذہبی تہوار ہے، عوام سے اپیل ہے کہ عید سادگی سے منائیں۔

انہوں نے عوام سے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر اجتماعات سے گریز کیا جائے جبکہ وزرا، مشیران، معاونین اور اراکین اسمبلی کو بھی ہدایت کی عیدالفطر کا تہوار سادگی سے منائیں اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنایا جائے۔یاد رہے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےعید کا دن کرونا کے خلاف جنگ لڑنے والے میڈیکل عملےکے نام کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی تھی کہ عیدالفطر کا تہوار سادگی سے گھروں پر رہ کرمنائیں اور وزیراعظم عمران خان سے بھی کہا تھا کہ وہ عید الفطر سادگی...

خیال رہے محکمہ صحت کےپی کے مطابق خیبرپختونخوامیں کوروناسے24گھنٹےمیں مزید14افرادجاں بحق ہوئے ،جس کے بعد کوروناسےاموات365ہوگئیں جبکہ صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد7ہزار155ہوگئی ہے اور اب تک کورونا کے 2ہزار198مریض صحتیاب ہوچکے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہامریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں عید سادگی سے منانے کا فیصلہخیبر پختونخوا میں عید سادگی سے منانے کا فیصلہخیبر پختونخوا میں عید سادگی سے منانے کا فیصلہ EidUlFitr SamaaTV
مزید پڑھ »

احتیاط کوروناوائرس کا واحد حل ہے،وزیراعظم عید سادگی سے منانے کااعلان کریں ،مراد علی شاہاحتیاط کوروناوائرس کا واحد حل ہے،وزیراعظم عید سادگی سے منانے کااعلان کریں ،مراد علی شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ احتیاط کوروناوائرس کا واحد حل ہے،لوگوں سے اپیل ہے عید پر گھروں میں رہیں ، سب سے اپیل ہے
مزید پڑھ »

عوام عید سادگی سے منائیں اور گھروں سے نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوعوام عید سادگی سے منائیں اور گھروں سے نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کوروناوائرس نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں قومی و عالمی سطح پر بڑے معاشی بحران نے بھی جنم لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا
مزید پڑھ »

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 05:58:25