دادو میں بچی کی 'سنگساری' کا معاملہ: سعید غنی کی میڈیا پر تنقید - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

دادو میں بچی کی 'سنگساری' کا معاملہ: سعید غنی کی میڈیا پر تنقید - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

دعا کے اغوا کاروں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، صوبائی وزیر اطلاعات duamangi PPP DawnNews

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے بغیر تصدیق کیے دادو سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچی گل سما کو سنگسار کرنے اور جرگے کی طرف سے مبینہ طور پر کاروکاری کا فیصلہ دینے کی خبر چلانے پر میڈیا پر تنقید کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ہمیں حساس معاملات پر بات کرنے سے قبل تھوڑا انتظار کرنا چاہیے جیسا کہ یہ معاملہ ہے اور کوئی بھی تبصرے سے قبل معاملے کی تفصیلات لینی چاہیئں۔' سعید غنی نے کہا کہ 'بغیر تصدیق خبر شائع ہونے پر پولیس اور حکومت کو تو تکلیف ہوئی لیکن بچی کے اہلخانہ کو بھی اس وقت شدید صدمہ ہوا جب گل سما کی قبر کشائی ہوئی، یقیناً کئی لوگوں نے اسے قبر کی بے حرمتی کے طور پر دیکھا لیکن ہمیں واقعے سے متعلق نتیجے پر پہنچنے کے لیے یہ کرنا پڑا۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقررلاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیاداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیحمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:55