DuaMangi Karachi
کراچی: تین روز قبل ڈیفنس سے اغوا ہونے والی دعا منگی کیس میں پولیس نے واردات سے قبل مغویہ سے بات چیت کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیاہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیفنس کراچی سےدعامنگی کےاغوا سےمتعلق کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں پولیس نے واردات سے قبل دعا سے موبائل پر بات کرنے والے دوافراد کو حراست میں لے لیا ہے۔واضح رہے کہ دعا منگی کو ہفتے کی شب ڈیفنس سے اغواکیا گیا تھا،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی کے تاوان کے لیے تاحال کوئی کال نہیں آئی ہے جبکہ گھر والوں نے قریبی دوست مظفر کے اغوا میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا...
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتے کی شب سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد حارث کے ساتھ واک کرنے باہر نکلی تھی کہ کار سواروں نےحارث کو گولی مارکر لڑکی کواغواکرلیا۔ اسپتال میں زیر علاج حارث کی حالت تشویشناک ہے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی سامنے آگئیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی اغوا کیس میں اہم پیشرفت، دو افراد گرفتاردعا منگی اغوا کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DuaMangi
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس:لندن پولیس کے تین اہلکارعدالت میں پیش | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس،برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد عدالت میں پیش کردیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس میں
مزید پڑھ »
ڈاکٹر عمران فاروق کیس کی سماعت، برطانوی گواہ عدالت میں پیش، بیان قلمبنداسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کرنے والے برطانوی چیف انویسٹی گیشن آفیسر کا بیان قلمبند کرتے ہوئے جرح بھی مکمل کر لی گئی۔ اہم ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ آئندہ سماعت پر ویڈیو لنک گواہان کی فہرست طلب کر لی گئی۔
مزید پڑھ »
چونیاں کیس: ملزم کا ٹرائل جیل میں شروع، فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ہری پور میں ایف ڈبلیو او کی سیمنٹ فیکٹری لگانے سے متعلق کیس،اٹارنی جنرل اور وزرات دفاع سے ایک ہفتے میں جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہری پور میں ایف ڈبلیو او کی
مزید پڑھ »