سیکیورٹی خدشات کے باعث سماعت کوٹ لکھپت میں ہورہی ہے، پروسیکیوٹر Lahore ATC Chunian DawnNews
پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے چونیاں میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کے واقعات پر دائرے مقدمات کی سماعت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں شروع ہوگئی جبکہ ملزم سہیل شہزادہ پر فرد جرم 9 دسمبر کو عائد کردی جائے گی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں پیروی کے لیے تین رکنی پراسیکیوشن ٹیم ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عبدالروف وٹو کی سربراہی میں میں کوٹ لکھپت جیل پہنچی۔ڈپٹی پراسیکیوٹر عبدالروف وٹو کا کہنا تھا کہ مقدمے کی پہلی سماعت کے دوران ملزم سہیل شہزادہ کو چالان کی کاپیاں فراہم کردی گئی ہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم سہیل...
ان کا کہنا تھا کہ ایک ہزار 668 افراد کے ڈی این اے کروائے گئے تھے جن میں سے ملزم سہیل شہزاد کا ڈی این اے مقتول سے میچ ہوا۔ رواں سال جون میں 8 سے 12 سال کی عمر کے 4 بچے لاپتہ ہوگئے تھے جبکہ 16 ستمبر کی رات کو 8 سالہ فیضان لاپتہ ہوا تھا، ان میں سے 3 بچوں کی لاشیں 17 ستمبر کو چونیاں بائی پاس کے قریب مٹی کے ٹیلوں سے ملی تھیں۔بعد ازاں 6 نومبر کو گرفتار ملزم سہیل شہزاد نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا تھا جس کے بعد ان کا بیان جوڈیشنل مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس ،3 اہم غیر ملکی گواہوں کا بیان ریکارڈ کیا جارہا ہےاسلام آباد:ایم کیوایم رہنماعمران فاروق قتل کیس میں 3 غیرملکی گواہ آج اپنا بیان ریکارڈکرائیں گے،گواہان میں لندن پولیس چیف انسپکٹر،سارجنٹ،کانسٹیبل شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق pmln_org pid_gov ImranKhanPTI AyazSadiq122
مزید پڑھ »
میانی صاحب قبرستان اراضی سے متعلق کیس کی سماعت ،عدالت کا حکم امتناعی کے باوجودشہری شاہدحسین کے گھر کو سیل کرنے کانوٹس ،فوری ڈی سیل کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے میانی صاحب قبرستان اراضی سے متعلق کیس کی
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس: برطانوی پولیس نے انتہائی اہم شواہد جمع کرادیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس:لندن پولیس کے تین اہلکارعدالت میں پیش | Abb Takk News
مزید پڑھ »
عمران فاروق قتل کیس:3برطانوی گواہ آج بیان ریکارڈ کروائیں گےبرطانوی گواہوں میں کون کون شامل ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »