سکینڈینیوین ائئرلائنز (ایس اے ایس) کا کہنا ہے کہ اس کے ایک جہاز کو بدھ کو اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب دوران پرواز ایک مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا۔
سکینڈینیوین ائئرلائنز کا کہنا ہے کہ اس کے ایک جہاز کو بدھ کو اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب دوران پرواز ایک مسافر کے کھانے سے زندہ چوہا نکل آیا۔
ائیرلائن کے ترجمان اوستین شمتھ نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ ہنگامی لینڈنگ کمپنی کی پالیسی کے عین مطابق ہے کیونکہ جہاز میں چوہے کا ہونا ایک خطرہ تھا۔ایئرلائنز جہازوں میں بجلی کی تاروں کو کترے جانے کے خوف سے چوہوں اور ان جیسے جانوروں سے متعلق سخت پابندیاں عائد کرتی ہیں۔ اس واقعے کے عینی شاہد جارل بورسٹڈ نے بی بی سی کو ایک ریکارڈ کردہ ویڈیو میں بتایا کہ ان کے ساتھ بیٹھی خاتون مسافر نے جیسے ہی اپنے کھانے کا باکس کھولا تو اس سے چوہا بھاگ کر کہیں جہاز میں چھپ گیا۔ ان کے مطابق پرواز میں لوگ پرسکون تھے اور لوگ ’کسی بھی طرح کے دباؤ میں نہیں تھے‘۔
احمدیوں کو مذہبی اقلیت قرار دینے کے 50 برس: ’آپ سوچیں کیا احساس ہو گا جب بچے کے سامنے باپ گھنٹوں مردہ حالت میں پڑا ہو‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ّڈیتھ آن بورڈ: شارجہ سے ڈھاکہ جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر کی موت پر پائلٹ کیا کرتا ہے؟پیر کی صبح شارجہ سے ڈھاکہ جانے والی ایک پرواز پر ایک مسافر کی وفات کے باعث اسے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ہے۔ اگر دوران پرواز کسی مسافر کی موت ہو جائے تو جہاز کے کپتان کو کیا کرنا ہوتا ہے؟
مزید پڑھ »
بجلی سستی کرنے کیلیے حکومت کا درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غوروزارتِ پیٹرولیم کا چارجز و ٹیکسز میں کمی کے لیے وزارت جہاز رانی و بندرگاہ سے رابطہ، اقدام سے بجلی سستی بنے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاکرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کے لیے بہت کھیلا: شیکھر دھون
مزید پڑھ »
پریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےاداکارہ کے بھائی کی شادی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا
مزید پڑھ »
کارساز حادثہ کیس: پولیس نےعبوری چالان میں برطانوی ڈرائیونگ لائسنس ناقابل قبول قرار دے دیابرطانیہ کے شہریوں کے لیے پاکستان میں گاڑی چلانے کے لیے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا ہونا ضروری ہے، تفتیشی افسر نےعبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا
مزید پڑھ »
حکومت کو آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں بھی مشکلات کا سامناسینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے 64 ارکان کی حمایت درکار ہے جس میں جے یو آئی کے 5 ووٹ حکومت کو درکار ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »