لاہور: (ویب ڈیسک) میلبورن کرکٹ کلب نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے لیے سٹار کھلاڑیوں پر مبنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
روی بوپارہ، مائیکل برگس، الیور ہینون، فریڈ کلیسن، مائیکل لیسک، ارون لیلی، عمران قیوم، ول روڈز، سفیان شریف، ون ڈر مرویو، روز ویٹلی شامل ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کی فاتح ٹیم کے کپتان سعود شکیل کو ایم سی سی کے خلاف 50 اوورز پر مشتمل میچ کے لیے پاکستان شاہینز ٹیم کا کپتان مقرر کیا جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن ناردرن ٹیم کے کپتان روحیل نذیر مختصر فارمیٹ کے میچز میں ٹیم کی کپتانی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کیلئے بات چیت جاری:اسد مجید خانصدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کیلئے بات چیت جاری:اسد مجید خان Read News Pakistan Ambassador AsadMajidKhan USPresident TrumpVisitPakistan asadmk17 StateDept POTUS pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
‘صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کیلئے بات چیت جاری’ہیوسٹن : پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے لیے بات چیت جاری ہے، پاکستان امریکا کیساتھ7دہائیوں پرمحیط تعلقات کی قدرکرتاہے ، امریکا سے مثبت اور بہتر تعلقات کے سفر کو مزید جاری رکھا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق امریک
مزید پڑھ »
ترک صدر طیب اردوان کا 13 اور 14 فروری کو دورہ پاکستان کا امکاندورے کے دوران ترک صدر کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اسرائیل کے پاسپورٹ پر سعودی عرب کا دورہ نہیں کیا جاسکتا، سعودی وزیرخارجہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
نیول چیف کا سری لنکا کا سرکاری دورہنیول چیف کا سری لنکا کا سرکاری دورہ ChiefOfNavalStaff Pakistan NavyAdmiralZafarMahmoodAbbasi Arrived SriLanka pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
اچھا تو یہ ننھی سی جان یہاں رہ گئی ہے،سندھ ہائیکورٹ کے ڈائریکٹر کے ایم سی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ریمارکسکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر کے ایم سی مسعود عالم کی عبوری
مزید پڑھ »