دو دھاری تلوار سوشل میڈیا (تیسرا اورآخری حصہ)

پاکستان خبریں خبریں

دو دھاری تلوار سوشل میڈیا (تیسرا اورآخری حصہ)
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

ریاست پاکستان کے ساتھ نہیں پوری مسلم دنیا کے ساتھ دشمنی کے مترادف ہے

کلمہ طیبہ کے نام پر بنے پاکستان کے طاقتور طبقوں نے روز اول سے "وسائل" کا رخ اپنی نسلوں کی طرف اور "مسائل" کا رخ ہم عوام کی طرف کیا ہوا ہے مگر اب سوشل میڈیا ئی لشکریوں نے بھی اینٹی اسٹیٹ وی لاگز کے ذریعے ڈالروں کے پرنالے اپنے گھروں اور مصائب اور مشکلات کے پرنالے عوام کے سروں کے اوپر کھول دیے ہیں۔

جس کا مقصد ملک اور اسٹیبلشمنٹ کی بدنامی کے ساتھ ملکی معیشت کا بیڑا غرق کرنا اور اپنے بانی چیئرمین کی اسرائیل لابی کی پروڈکٹس کے بائیکاٹ سے توجہ ہٹانا ہے یہ تو صرف اور اس کے لیے اب کسی اور دلیل کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ پاکستانی مخصوص مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کرنے سے پہلے یہ تو سوچتے کہ ان کا بانی چیئرمین اس کی پارٹی کے لشکری سردار اور سوشل میڈیا ٹائیگرز سب غیر ملکی لابیوں کی پریمیم پروڈکٹس ہیں۔

ورنہ آگے تباہی ہی تباہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ، ریاست اور حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے بھی درد دل کے ساتھ اپیل کروں گا کہ اللہ رب العزت کے واسطے پختونوں کو اپنے بچے سمجھ کر ان پر رحم کریں، ان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے بچائیں ورنہ اگر آپ لوگوں نے ان کوبے رحم مفاد پرستوں اور ان کے سوشل میڈیا لشکر کے لشکریوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تو اس ملک میں نفرت کی وہ آگ بھڑک اٹھے گی جسے کوئی بجھا نہیں سکے گا اور اس ملک کو متحد رکھنا اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوجائے...

حساب آپ کو گوگل ماموں فوراً کرکے دے دیگا، اور پھر اپنی محرومیوں اور سڑکوں پر خوار ہونے کا موازنہ ان کروڑ پتی سوشل میڈیاکے لشکریوں سے کریں، آخر کیوں وہ آپ لوگوں کے جذبات سے کھیل کر، جعلی کہانیاں گھڑ کر خود تو ہر مہینے لاکھوں اور کروڑوں کمائیں اور آپ لوگوں کی اقتصادی حالت دن بدن خراب ہوتی جائے وہ خود تو امریکا اور لندن میں مزے کریں اور ہمارے نوجوان سڑکوں پر اور بزرگ گھر میں مفلسی کی حالت میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مریں۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں اور ان پختون فروشوں کے وی لاگز دیکھنا بند اور ان کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو دھاری تلوار سوشل میڈیا ( حصہ اول)دو دھاری تلوار سوشل میڈیا ( حصہ اول)جو کسر رہ گئی تھی وہ سیاسی پارٹیوں کے سوشل میڈیا ایکٹیوٹس نے پوری کردی۔
مزید پڑھ »

دو دھاری تلوار سوشل میڈیا (دوسراحصہ )دو دھاری تلوار سوشل میڈیا (دوسراحصہ )پاکستان میں موجود لشکری سردار اور سمندر پار بیٹھے سوشل میڈیا کے لشکری وطن واپس آکر خود لڑیں۔
مزید پڑھ »

یہ کر کے دکھاؤ، میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیںیہ کر کے دکھاؤ، میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیںسوشل میڈیا پر ایک بار پھر پاکستانی صارفین میمز کا طوفان لے آئے
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مزید چار ملزمان کو نوٹس جاریسوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مزید چار ملزمان کو نوٹس جاریملزمان نے سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپگنڈے کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلایا، ذرائع
مزید پڑھ »

مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلیمائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلیپیرس جیکسن کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلکنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:13:07