پاکستان میں موجود لشکری سردار اور سمندر پار بیٹھے سوشل میڈیا کے لشکری وطن واپس آکر خود لڑیں۔
گزشتہ جمعرات کو چھپنے والے آرٹیکل میں ہم اس نتیجے پر پہنچے تھے کہ سوشل میڈیا کا استعمال اگر ہوش مندی کے ساتھ کیا جائے تو بہت اچھا پلیٹ فارم ہے اوراس پلیٹ فارم پر کفر کا فتویٰ لگانا مناسب نہیں، اگر کوئی صارف کسی پروڈکٹ کا استعمال غلط کرے تو پروڈکٹ کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا ہے۔
قتل عام بھائی کا دوسرا ایجنڈا لسانیت کو ہوا دے کر پختون قوم کو ریاست سے لڑانا ہے۔ اس سلسلے میں ان کے زہریلے وی لاگ ناقابل برداشت، اذیت ناک اور ناقابل معافی ہیں۔ یہ سمجھنا مشکل نہیں کہ وہ کس کے ایجنڈے پر ہے۔ مگر اس حد تک تو بھارتی یا اسرائیلی صحافتی اور سوشل میڈیا کے دروغ گو نہیں گئے۔ المیہ یہ کہ ریاست اور حکومت ملک کے اندر اور سمندر پار موجود ان ڈیجیٹل دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے مربوط لائحہ عمل تیار کرنے کے بجائے غیر منطقی بیانات اور زبانی جمع خرچ کر رہے...
تباہی سرکار کے سوشل میڈیا لشکر کے لشکریوں کا دعوٰی ہے کہ پختون قوم ان کے اور ان کے بانی چیئرمین کے ساتھ ہے، اگر تباہی سرکار کو خیبر پختونخوا میں تیسری بار حکومت عوام نے اپنے ووٹوں کے ذریعے دی ہے اور تباہی سرکار کے سوشل میڈیا لشکر کے لشکریوں کو لاکھوں سبسکرائبرز اور ویورز بھی خیبر پختونخوا سے ملتے ہیں یعنی لاکھوں ڈالر کمانے کا ذریعہ بھی خیبرپختونخوا کے معصوم جذباتی پختون نوجوان ہیں تو کیا ان کو آپ لوگ یہ صلہ دے رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دو دھاری تلوار سوشل میڈیا ( حصہ اول)جو کسر رہ گئی تھی وہ سیاسی پارٹیوں کے سوشل میڈیا ایکٹیوٹس نے پوری کردی۔
مزید پڑھ »
مائیکل جیکسن کی بیٹی نے ساتھی فنکار کے ساتھ منگنی کرلیپیرس جیکسن کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »
ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلکنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے
مزید پڑھ »
ارجن کپور کے نئے ٹیٹو کا مطلب کیا ہے؟ تصویر وائرلارجن کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹیٹو بنوانے کی تصاویر شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
بشریٰ انصاری نے عمران اشرف اور سجل علی کی شادی کروادی؟بشریٰ انصاری کی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے
مزید پڑھ »
علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر علیزے کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »