دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے بطور قوم طویل سفر طےکیا،آرمی چیف

پاکستان خبریں خبریں

دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے بطور قوم طویل سفر طےکیا،آرمی چیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف کا سانحہ اے پی ایس کی برسی پر اہم پیغام تفصیلات جانیئے:APSPeshawar BlackDay APSMartyrs

آرمی چیف جنرل نے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول پرحملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کو پھانسی دی جاچکی،پانچوں دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں کے ذریعے سزا سنائی گئی تھی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزیدکہا کہ دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے بطور قوم ہم نے طویل سفر طے کیا،پاکستان میں دیرپا امن اور خوشحالی کےلیے متحد ہوکر آگے بڑھنا ہوگا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ دہشت گردی کےخاتمےکےلیےمیڈیاکا مثبت کرداربہت اہم ہے،آئیں ایک ایساپاکستان بنائیں جس میں طاقت کےاستعمال کااختیارصرف حکومت کو ہے۔

یاد رہے کہ آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کو 2 دسمبر 2015 کو کوہاٹ جیل میں تختہ دار پرلٹکایاگیا۔دہشت گردوں میں مولوی عبدالسلام ،حضرت علی،مجیب الرحمان عرف علی اورسبیل عرف یحییٰ شامل تھے ، پانچواں دہشت گرد تاج محمد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن تھا۔سانحہ اےپی ایس میں ملوث 5 دہشت گردوں کوفوجی عدالتوں نےسزائیں سنائیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے بطور قوم دہشت گردی کو شکست دی،آرمی چیفہم نے بطور قوم دہشت گردی کو شکست دی،آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے، ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طویل سفر طے کیا ہے، بطور قوم ہم نے دہشت گردی کو شکست دی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف - ایکسپریس اردودہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف - ایکسپریس اردواے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھ »

Bilal-ur-Rashid : بلال الرشید:- غنڈہ گردیBilal-ur-Rashid : بلال الرشید:- غنڈہ گردیوکلا ملک میں سب سے زیادہ منظم ہیں‘لیکن ڈاکٹرز میں بھی تنظیم پائی جاتی ہے۔انہوں نے وکلا کے سامنے submissiveہونے سے انکار کر دیا ۔ اسی کی سزا دینے وکلا حضرات پی آئی سی تشریف لائے تھے پڑھیئے بلال الرشید کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

اب تک سانحہ اے پی ایس میں ملوث کتنے دہشت گردوں کو پھانسی دےدی گئی اور وہ کون تھے ؟ جانئےاب تک سانحہ اے پی ایس میں ملوث کتنے دہشت گردوں کو پھانسی دےدی گئی اور وہ کون تھے ؟ جانئےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)5سال قبل پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں پر حملے میں ملوث
مزید پڑھ »

دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف - ایکسپریس اردودہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف - ایکسپریس اردواے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھ »

ہم نے بطور قوم دہشت گردی کو شکست دی،آرمی چیفہم نے بطور قوم دہشت گردی کو شکست دی،آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے، ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طویل سفر طے کیا ہے، بطور قوم ہم نے دہشت گردی کو شکست دی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-07 22:39:52