راولپنڈی میں منشیات سپلائرز کو سزائے قید

CRIME خبریں

راولپنڈی میں منشیات سپلائرز کو سزائے قید
MANSHIATS SUPPLIERSPUNISHMENTRAWALPINDI
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

راولپنڈی میں منشیات کے کیس میں تین منشیات سپلائرز کو عدالتوں نے 24 سال قید اور 2 لاکھ 45 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنادیں۔

راولپنڈی میں تین منشیات سپلائرز کو عدالتوں نے مجموعی طور پر 24 سال قید اور 2 لاکھ 45 ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنادیں۔ مقامی عدالت نے مجرم کبیر شاہ کو 10 سال قید اور 1 لاکھ 25 ہزار جرمانے کی سزا سنائی، مجرم کبیر کو واہ کینٹ پولیس نے 1 کلو 380 گرام ہیروئن برآمد ہونے پر رواں سال گرفتار کیا تھا۔ مجرم گلریز خان کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم گلریز کو وارث خان پولیس نے 1 کلو 350 گرام چرس برآمد ہونے پر رواں سال گرفتار کیا تھا۔ عدالت نے مجرم زکریا قیوم کو 5 سال قید اور 40

ہزار جرمانے کی سزا سنائی، مجرم کو کلرسیداں پولیس نے 535 گرام چرس برآمد ہونے پر گزشتہ سال گرفتار کیا تھا۔ سی پی او سید خالد ہمدانی نے مجرمان کو سزائیں ملنے پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن، تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش دی ہے، انکا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات سپلائرز کے خلاف بھر پور کارروائیاں جاری ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

MANSHIATS SUPPLIERS PUNISHMENT RAWALPINDI DRUGS LAW ENFORCEMENT

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: عدالتوں سے 3 منشیات سپلائرز کو سزائیںراولپنڈی: عدالتوں سے 3 منشیات سپلائرز کو سزائیںمجرمان کو مجموعی طور پر 24 سال قید اور 2.45 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سائی گئی
مزید پڑھ »

ڈاکٹر فواد ممتاز کو گردوں کی پیوند کاری کی وجہ سے سزاڈاکٹر فواد ممتاز کو گردوں کی پیوند کاری کی وجہ سے سزاراولپنڈی میں عدالت نے 10 سال سے گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کرنے والے ڈاکٹر فواد ممتاز کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
مزید پڑھ »

5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختمنیوی افسران کو ڈاکیارڈ حملہ کیس میں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائے موت سنائی تھی
مزید پڑھ »

روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قیدروس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

سارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو 40 اور 33 سال قید کی سزاسارہ شریف قتل کیس میں والد اور سوتیلی ماں کو 40 اور 33 سال قید کی سزابرطانیہ میں معصوم بچی سارہ شریف کے قتل کیس میں والد عرفان شریف کو 40 اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ تعلیمی اداروں و ہاسٹلز میں منشیات سپلائی میں ملوث 6غیر ملکی ملزمان گرفتارراولپنڈی؛ تعلیمی اداروں و ہاسٹلز میں منشیات سپلائی میں ملوث 6غیر ملکی ملزمان گرفتارملزمان کے قبضے سے 135 گرام کوکین اور 3.2 کلو گرام آئس برآمد کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:31:20