راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز، 2 وکٹوں پر 93 رنز ARYNewsUrdu PAKvBAN
راولپنڈی: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل شروع ہو چکا ہے، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کرتے ہوئے 2 وکٹوں پر 93 رنز بنا لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے پاک بنگلا ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، بنگلا دیش کی ٹیم پہلے دن 233 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، بنگلا دیش کے خلاف اپنی پہلی اننگز کا آغاز کرتے ہی پاک ٹیم کے اوپنر عابد علی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے،اس وقت راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، میچ سے قبل پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں نے وارم اپ پریکٹس کی۔ بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ کا آغاز مایوس کن انداز میں ہوا ہے، تاہم کریز پر شان مسعود...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ :پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاریپاکستانی بولروں کی عمدہ بولنگ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvBAN
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردوپاکستان نے بنگلادیش کو پہلی اننگز میں 233 رنز پر آؤٹ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گیراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی Rawalpindi First Test Pakistan Bangladesh Played PAKvBAN BCBtigers TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلا دیش کے 152 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹراولپنڈی: دو میچز پر مشتمل پاک بنگلا ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کا آغاز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گیا ہے، پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلا دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، ب
مزید پڑھ »