راولپنڈی: کلر سیداں میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے کار سوار جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق کار سوار کی سابق کونسلر وحید انجم کے نام سے شناخت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق چیکنگ کیلئے روکنے پر اہلکار پر گاڑی چڑھا د
ی گئی، جس کے بعد ساتھی نے فائرنگ کر دی۔ زخمی اہلکار حبیب اختر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سی پی او کے مطابق 2 اے ایس آئی اور 3 کانسٹیبلز معطل کر دیئے جبکہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، اے ایس آئی عمران خالد اور کانسٹیبل حبیب اختر کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹارگٹ کلر یوسف کے بیان پر محکمہ پولیس شرمندہ ہے، ڈی آئی جی - ایکسپریس اردویوسف ٹھیلے والا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ، ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے والا ہیڈ کانسٹیبل نوکری سے برطرف
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ، سابق کونسلر جاں بحقراولپنڈی: صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے کار میں سوار سابق کونسلر وحید انجم جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »
نشوہ کیس میں برطرف ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسیدارالصحت اسپتال میں جاں بحق بچی کے والد کے ساتھ غلط سلوک پر ہٹائے گئے ایس پی طاہر نورانی کی کراچی پولیس میں واپسی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
جگر کا ٹکڑا چھینا ہے ، کسی کو معاف نہیں کروں گی، والدہ نبیلجگر کا ٹکڑا چھینا ہے ، کسی کو معاف نہیں کروں گی، والدہ نبیل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »